SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استقامت

  • استکباری طاقتوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش

    استکباری طاقتوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰

    اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ استکباری طاقتوں کے خلاف جنگ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔

  • سیکڑوں میزائیل اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لیے  تیار

    سیکڑوں میزائیل اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لیے تیار

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱

    جہاد اسلامی فلسطین اسرائیلی جارحیت کے جواب میں سیکڑوں میزائل فائر کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

  • ایثار و شہادت کی اہمیت پر ایرانی اسپیکر کی تاکید

    ایثار و شہادت کی اہمیت پر ایرانی اسپیکر کی تاکید

    Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ صیہونیوں اور ان کے اتحادیوں نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں صف آرائی کر رکھی ہے۔

  • مزاحمت کے لئے ایران کی حمایت دشمنوں کی شکست کا باعث بنی، جنرل دہقان

    مزاحمت کے لئے ایران کی حمایت دشمنوں کی شکست کا باعث بنی، جنرل دہقان

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی گروہوں کا حامی رہا ہے جس کے نتیجے میں دشمنوں کو شکست و پسپائی پر مجبور ہونا پڑا ہے۔

  • استقامت کے مقابلے میں صیہونیوں کی ناتوانی کا اعتراف

    استقامت کے مقابلے میں صیہونیوں کی ناتوانی کا اعتراف

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵

    صیہونی حکومت کے شمالی علاقے کے نئے کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کی استقامت کے مقابلے میں اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم کی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔

  • سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا عزم

    سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا عزم

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵

    یمنی عوام نے دو برس سے جاری سعودی جارحیت کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • صیہونی جرائم کے خلاف استقامت جاری رکھنے پر تاکید

    صیہونی جرائم کے خلاف استقامت جاری رکھنے پر تاکید

    Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶

    فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جرا‏ئم کے سامنے استقامت و مزاحمت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

  • شام: حلب کو آزاد کرانے کا فوج کا عزم

    شام: حلب کو آزاد کرانے کا فوج کا عزم

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰

    شامی فوج نے حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے ایک بار پھر اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران استقامت کا ساتھ دیتا رہے گا: حسین امیر عبداللہیان

    ایران استقامت کا ساتھ دیتا رہے گا: حسین امیر عبداللہیان

    Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران پوری طاقت کے ساتھ استقامت کے ساتھ کھڑا ہے اور ہمیشہ کھڑا رہے گا۔

خاص خبریں
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ۴ hours ago
  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

  • انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS