SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

استقامت

  • اسرائیل پر یمن کے میزائلی حملے پر حزب اللہ کا دلچسپ تبصرہ

    اسرائیل پر یمن کے میزائلی حملے پر حزب اللہ کا دلچسپ تبصرہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷

    حزب اللہ لبنان نے اتوار کو تل ابیب کے خلاف یمن کے میزائلی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا تھا کہ اس حملے نے صیہونی حکومت کی کمزوری و ناتوانی کو ثابت کردیا ہے۔

  • یمنی مجاہدین نے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی

    یمنی مجاہدین نے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی

    Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸

    یمن کی مسلح افواج کے جوانوں نے ایک ہفتے میں مسلسل تیسری بار امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ تباہ کردیا۔

  • فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، حماس اپنے موقف پر قائم

    فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، حماس اپنے موقف پر قائم

    Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲

    حماس، صلاح الدین کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کے باقی رہنے پر فلسطین کی تحریک استقامت کی رضامندی کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔

  •  تل ابیب پر یمنی مجاہدوں کا جدید ترین میزائل سے حملہ، صیہونیوں میں خوف و ہراس

    تل ابیب پر یمنی مجاہدوں کا جدید ترین میزائل سے حملہ، صیہونیوں میں خوف و ہراس

    Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹

    یمن کی عوامی تحریک انصارللہ نے تل ابیب میں ایرپورٹ کے قریب ایک علاقے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیل نے حماس کی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا

    اسرائیل نے حماس کی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا

    Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰

    صیہونی حکومت کی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ سے صیہونی قیدیوں کی واپسی بتدریج مشکل ہوتی جائے گی مگر یہ کہ حماس کے ساتھ کوئی سمجھوتہ طے پا جائے۔

  • حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

    حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب اور فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی بنا پر خطرے کے سائرن بجنے لگے اور ان انتہا پسند صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی۔

  • اسرائیل: خطرے کے سائرن بجنے کے بعد غاصب صیہونیوں میں افرا تفری مچ گئی

    اسرائیل: خطرے کے سائرن بجنے کے بعد غاصب صیہونیوں میں افرا تفری مچ گئی

    Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴

    غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کا استقامتی محاذ کے مجاہدین بھر پور جواب دے رہے ہیں۔

  • تحریک حماس شہداء کے خون کی وفادار رہے گی: یحیی سنوار

    تحریک حماس شہداء کے خون کی وفادار رہے گی: یحیی سنوار

    Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸

    فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے سید حسن نصراللہ کے نام ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

  • استقامتی محاذ کے جوانوں کا اسرائیلی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

    استقامتی محاذ کے جوانوں کا اسرائیلی فوجیوں کو منھ توڑ جواب

    Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے منھ توڑ جواب دیا۔

  • حزب اللہ کی اسرائیل کی فوجی چھاؤنی المالکیہ پرزبردست گولہ باری

    حزب اللہ کی اسرائیل کی فوجی چھاؤنی المالکیہ پرزبردست گولہ باری

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸

    حزب اللہ لبنان نے بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی المالکیہ فوجی چھاؤنی پر گولہ باری کی خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران نے صیہونی جارحیت کا جواب حیرتناک انداز میں دیا، تل ابیب کو اصلی حملے کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین
    ایران نے صیہونی جارحیت کا جواب حیرتناک انداز میں دیا، تل ابیب کو اصلی حملے کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین
    ۱۸ minutes ago
  • Gallery | بمو نیشنل پارک
  • ایران کو افزودگی روکنے سے متعلق روس کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی: المیادین
  • غزہ ہسپتال کے ترجمان کا انکشاف: اسرائیلی جارحیت سے 85 فیصد مکانات تباہ
  • دنیا بھر میں آج کشمیری یومِ شہداء منا رہے ہیں، جذبہ حریت کی تجدید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS