-
اسرائیل نے حماس کی طاقت کا اعتراف کر ہی لیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰صیہونی حکومت کی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ سے صیہونی قیدیوں کی واپسی بتدریج مشکل ہوتی جائے گی مگر یہ کہ حماس کے ساتھ کوئی سمجھوتہ طے پا جائے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب اور فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ شمالی فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی بنا پر خطرے کے سائرن بجنے لگے اور ان انتہا پسند صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی۔
-
اسرائیل: خطرے کے سائرن بجنے کے بعد غاصب صیہونیوں میں افرا تفری مچ گئی
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کا استقامتی محاذ کے مجاہدین بھر پور جواب دے رہے ہیں۔
-
تحریک حماس شہداء کے خون کی وفادار رہے گی: یحیی سنوار
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے سید حسن نصراللہ کے نام ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
-
استقامتی محاذ کے جوانوں کا اسرائیلی فوجیوں کو منھ توڑ جواب
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے منھ توڑ جواب دیا۔
-
حزب اللہ کی اسرائیل کی فوجی چھاؤنی المالکیہ پرزبردست گولہ باری
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸حزب اللہ لبنان نے بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی المالکیہ فوجی چھاؤنی پر گولہ باری کی خبر دی ہے۔
-
حماس کی سرنگیں اتنی پیچیدہ اور اسرائیل کیلئے پریشان کن کیوں؟
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳غزہ پٹی سے واپس آنے والے ایک صہیونی قیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صہیونی فوج، غزہ پٹی میں تحریک حماس کی سرنگوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتی۔
-
غزہ جنگ جیتنے کا دعوا کرنے والے نتن یاہو کے تازہ بیان نے سب کو چونکایا
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ فلسطین اور اردن کی سرحد پر واقع الکرامہ میں صیہونیت مخالف کارروائی اور اس کارروائی میں تین صیہونیوں کی ہلاکت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی زیر قیادت تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کا محاصرہ کر رکھا ہے اور مقبوضہ فلسطین اب خانہ جنگی سے دوچار ہوتا جا رہا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدوں کی بڑی کارروائی، کئی ہلاک اور زخمی
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونیت مخالف کارروائی میں تین صیہونی ہلاک ہو گئے۔
-
دنیا کے مختلف شہروں میں غزہ کی استقامت کے عنوان شروع ہوا کمپین
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰دنیا کے محتلف شہروں میں مختلف ملکوں کے شہریوں کی شمولیت سے غزہ کی استقامت کے عنوان سے کمپین چلائی گئی ۔