-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شامل
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شریک رہتے ہیں۔
-
غزہ کے بعد اب رفح پر بھی چڑھائی کرنے کیلئے اسرائیلی حکام میں اتفاق
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲غاصب صیہونی حکومت کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے غزہ اور خاص طور سے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کی حمایت میں نعرے لگ گئے، جوبائیڈن حیران و پریشان
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران فلسطینی حامی ایک کارکن نے شدید احتجاج کیا۔
-
اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کی آنروا کے کارکنوں پر تشدد
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳آنروا نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اس کے کارکنوں پر تشدد کے ذریعے ان سے جھوٹے اعترافات کرا رہی ہے۔
-
امریکہ غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے درپے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰ڈاکٹروں کی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ سمندری راہداری بنانے سے واشنگٹن کا مقصد، غزہ کے موجودہ حقائق سے رائے عامہ کی توجہ کو ہٹانا ہے۔
-
اسرائیل نے طوفان الاقصی آپریشن میں ناکامی کی تلافی کے لیے فلسطینیوں کے قتل عام میں مصروف
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱غاصب صیہونی حکومت طوفان الاقصی آپریشن میں ناکامی کی تلافی کے لیے مغرب کی حمایت سے غزہ میں بڑے پیمانے پر قتل عام کر رہا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی سالانہ تقریر میں کن باتوں کا اعتراف کیا اور کون سے دعوے کئے؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس میں اپنی سالانہ تقریر میں ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی فوج کے مقامی ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ کی گولہ باری
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴حزب اللہ لبنان نے مغربی الجلیل میں غاصب صیہونی فوج کی اس چھاونی پر گولہ باری کی ہے جسے ابھی حال ہی میں تعمیر کیا گيا ہے۔
-
صیہونی فوجی اپنے قیدیوں کی رہائی سے ناامید ہونے کے بعد اب کیا کر رہے ہیں؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵صیہونی اپنے قیدیوں کی رہائی سے ناامید ہو کرفلسطینیوں کی لاشوں میں اپنے قیدیوں کو تلاش کرتے ہيں۔
-
غزہ میں روزانہ کتنی خواتین شہید ہو رہی ہیں؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷غزہ پر ایک سو چوّن دن سے جاری وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد اکتیس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔