-
حماس نے اسرائیل کے ساتھ سمجھوتے کے لئے شرائط عائد کردیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے کے لئے پانچ شرطیں ضروری ہوں گی۔
-
یمن کے میزائل حملے میں 7 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، بحری جہاز سے اب بھی دھواں اٹھ رہا ہے: امریکہ کا اعتراف
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰امریکی فوجی سینٹرل کمان سینٹکام نے ایک بیان میں تھرو کانفیڈنس بحری جہاز پر میزائل حملے میں تین کی ہلاکت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی حقوق کی صورت حال تشویشناک، رمضان المبارک میں جنگ بندی کی جائے: پاکستان
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲پاکستان کے دفتر خارجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے۔
-
غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی صیہونی فوج کے خلاف کارروائیاں
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو تباہ اور صیہونی فوج کے خلاف بارہ کارروائیاں کی ہیں۔
-
یمنی فورسیز کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، تین ہلاک
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸با خبر ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی بحری جہاز پر باب المندب میں حملہ ہوا جس کے دوران عملے کے تین کارکن ہلاک اور چار زخمی ہو گئے-
-
صیہونی فوجی اڈے پرعراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱عراق کی اسلامی استقامت کے جوانوں نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی کالونی پر میزائلوں کی بارش کردی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں کفربلوم صیہونی کالونی کو دسیوں میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد 4 ہوگئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہدا کی تعداد چار ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰عراق کی اسلامی استقامت نے کہا ہے کہ اس نے حیفا شہر کے بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک،4 ٹینک اور 2 فوجی گاڑی تباہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸اسرائیل کی جاری جارحیت کا فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے دندان شکن جواب دیا ہے۔