-
امریکہ اور اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جانا چاہئے: ایران
Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ کے خلاف جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دے کر خود بھی مجرم ہے اس لئے اس پر بھی اسرائیل کے فوجی ، سیکیورٹی اور سیاسی حکام کے ساتھ، ان جرائم میں شریک ہونے کے سبب مقدمہ چلایا جانا چاہئے
-
صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ اس میں کسی کو شک نہيں ہونا چاہئے کہ کامیابی حق کے محاذ کی ہی ہوگی اور صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے جبالیہ میں 12 فلسطینی بچوں اور خواتین کو شہید کردیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۹اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کے فوجیوں نے جبالیہ میں ایک گھر پر بمباری کرکے 12 فلسطینی بچوں اور خواتین کو شہید کردیا ہے۔
-
خان یونس کی ایک سرنگ میں گھیر کر 5 اسرائیلی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰اطلاعات کے مطابق القسام کے مجاہدین نے خان یونس کے مشرق میں ایک سرنگ میں 5 غاصب اسرائیلی فوجیوں کو گھیر کر مار دیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے جس میں صیہونی ذرائع نے ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائيل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کا جواز فراہم کرنے کے لئے امریکی سازش
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰امریکہ نے اس قرارداد میں غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت کے بارے میں روس کی درخواست پر تیار کی جانے والی شق کو ویٹو کر دیا۔
-
غزہ پٹی کے شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے کے آغاز سے اب تک فلسطینی شہیدوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
خان یونس اور رفح شہروں پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کا حملہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے خان یونس اور رفح شہروں کے رہائشی مکانات پر شدید بمباری کی ہے جبکہ خان یونس میں زمینی جنگ کے دوران فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 19 ہزار سے زائد
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲یونیسیف نے آج ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ بچوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین مقام میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
حماس: استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸غزہ پٹی میں تحریک حماس کے نائب سربراہ نے ایک بیان میں عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔