-
غزہ کے لئے امداد رسانی کا عمل پھر رک گیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲عالمی خوراک پروگرام، ڈبلیو ایف پی، نے غزہ کے لئے دوبارہ امداد رسانی کا عمل رک جانے کی خبر دی ہے اور اس علاقے میں بھوک مری کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
28 فلسطینیوں کی مظلومانہ شہادت
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس کے ایک رہائشی علاقے پر وحشیانہ بمباری کی جس میں 28 فلسطینی نہایت مظلومیت کے ساتھ شہید ہو گئے۔
-
اسرائیل کی 62 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام بریگیڈ
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چار دن میں اسرائیل کی 62 فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا گیا ہے۔
-
الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی کوئی سرنگ نہیں، سی این این
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۳سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی متعدد سرنگیں ہونے پر مبنی صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری کے دعوے کی تردید کی ہے۔
-
شام میں امریکہ کے مزید 4 فوجی ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۲شام کے مشرقی علاقے میں استقامتی فورسز کے تازہ ترین آپریشن میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا: اسماعیل ہنیہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا اور اسے شکست کے سوا کچھ نصیب نہیں ہوگا۔
-
جو بائیڈن پکّے جھوٹے اور مکّار ہیں، جہاد اسلامی فلسطین
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن پکے جھوٹے اور مکار آدمی ہیں۔
-
غزہ کے بارے میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کو روکنے کی کوششوں اور سفارتی اقدامات کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
غزہ میں خواتین اور بچوں کا قتل عام عظیم انسانی اصولوں اور عزت و وقار کے منافی
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نےغزہ میں خواتین اور بچوں کے قتل عام کو عظیم انسانی اصولوں اور عزت و وقار کے منافی اور بین الاقوامی کنونشنوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور راکٹوں سے حملے، 4 امریکی فوجی ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳اسلامی استقامت عراق گروپ نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔