-
ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد 350
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸غزہ پٹی میں جاری زمینی جنگ میں ایک اور غاصب اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے اور اس طرح اب اسرائیل کے مارے گئے فوجیوں کی تعداد 350 ہوگئی ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائل حملے میں غاصب اسرائیل کا فوجی اڈا تباہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۶اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی فوجی اڈے پر میزائل داغ کر اسے تباہ کردیا ہے۔
-
غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 190 سے زیادہ افراد شہید
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۶فلسطین کے وزیر صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی افواج کی بمباری کے نتیجے میں طبی عملے سے وابستہ 192 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
24 گھنٹے میں 144 فلسطینی بچے شہید
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 144 فسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
طوفان الاقصی آپریشن کی تیاری اور پلاننگ 10 سال پہلے کی گئی
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲فلسطینی استقامت میں بعض باخبر ذرائع نے خبر دی ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن کی تیاری اور پلاننگ دس سال پہلے شروع کر دی گئی تھی۔
-
حماس نے ہم پر کاری ضرب لگائی اور ہمیں اپنے مشن میں ناکامی ہوئی: صیہونی فوجی کمانڈر کا اعتراف
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ ہم غزہ میں حماس کے خلاف بہت پیچیدہ، مشکل اور بھاری اخراجات والی جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں قتل عام سے انسانیت کے آگے سوالیہ نشان لگ چکا: مارٹن گریفتھس
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امدادی امور کے سربراہ نے غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہدا کی بڑھتی ہوئی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام سے انسانیت کے آگے سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔
-
طوفان الاقصی سےغاصب اسرائيل کے سیاحتی اور اقتصادی شعبے پرتباہ کن اثرات مرتب ہوئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن اور غزہ کے خلاف جنگ کے غاصب اسرائيلی حکومت کے سیاحتی شعبے پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
-
شام میں امریکی اڈوں پر عراق کے استقامتی گروپوں کے حملے
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰شام میں کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ہوا ہے۔
-
طوفان الاقصی میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے والا مشہور صیہونی صحافی گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳فلسطین کی تحریک حماس کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والے صیہونیوں کی تعداد کا انکشاف کرنے پر صیہونی حکومت کے مشہور نامہ نگار افرائیم مردخائی کو گرفتار کرلیا گیا۔