-
کیا اسرائيل میں ایک لاکھ ہندوستانی ملازمین فلسطینی ملازمین کی جگہ کام کریں گے؟
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹اطلاعات ہیں کہ غاصب اسرائیلی حکومت فلسطینی ملازمین کی جگہ ایک لاکھ ہندوستانیوں کو ملازمت دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
-
بلجیئم کی وزیر نے کی غزہ میں غاصب اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱بلجیئم کی ایک وزیر نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یونان اور آیرلینڈ میں فلسطین کے نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف اجتماع
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹یونان اور آیرلینڈ میں فلسطین کے حامیوں نےغزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور فلسطین کے نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف اجتماع کیا۔
-
امریکہ کس ایئرپورٹ سے اسرائیل کو جنگی ہتھیار منتقل کر رہا ہے، اہم خبر سامنے آ گئی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰امریکہ شانون ایئرپورٹ کو تل ابیب کیلئے جنگی ہتھیاروں کی منتقلی کے لیے استعمال کرتا ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹غزہ پر آج بتیسویں دن بھی غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے جاری ہيں جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہيں
-
غاصب اسرائیل کے 20 فوجی ہلاک اور 4 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام کا گھات لگا کر حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۴القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ٹینک اور چار دیگر فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔ 20 صیہونی فوجیوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔
-
عراقی وزیراعظم نے امریکی وزیر خارجہ کو مایوس کردیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹عراقی وزیراعظم نے غزہ کے عام شہریوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے کسی بھی طرح کے حملے پر بغداد کی مخالفت پر تاکید کی۔
-
دنیا بھر میں پہلی بار اتنے بڑے پیمانے پر جنگ مخالف مظاہرے
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶دنیا بھر کے مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی اور صیہونی وحشیانہ جارحیت کی شدید مذمت کی۔
-
غزہ کی صورتحال پر ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب جیمز کلیورلی سے ٹیلی فون پر غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ میں ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایک بڑا سانحہ رونما ہونے والا ہے۔