-
اسرائیل کے جنگی جرائم کی فہرست میں ایک اور شرمناک و مجرمانہ باب کا اضافہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ایران نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ قتل عام کو روکنے کے لئے اپنی ذمہ داری پر فوری طور پرعمل کریں۔
-
غزہ کے جبالیا کیمپ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، بچے اور خواتین خاک و خون میں غلطاں
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴جبالیا کیمپ اور جنین پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
-
جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں، میجر جنرل باقری
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے فلسطین کا مستقبل روشن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں۔
-
استقامتی محاذ کی زبردست حکمت عملی، اسرائیلی ٹینکوں کو گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کو زمینی جارحیت سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔
-
تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰استقامتی مجاہدین نے غزہ پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ برسائے ہیں۔
-
غزہ میں جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۳غاصب اسرائيلی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج منگل کو غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم 50 مظلوم فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
فلسطینی مظاہرین نے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے والی فیکٹری کو بند کردیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳فلسطین کے حامی مظاہرین نے غاصب صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہم کرنے والی ایک اہم ترین اسلحہ فیکٹری کو بند کر دیا۔
-
صیہونی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
غزہ غم و الم کی تصویر
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴صیہونی حکومت طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصانات کی تلافی کے لئے بدستور فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت کی خاموشی پر ایران کا احتجاج
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶ایران کے وزیر صحت نے، مشرقی بحیرۂ روم کے خطے کے لئے ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر کے نام ایک خط میں، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں اس ادارے کی خاموشی پر احتجاج کیا ہے۔