-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، 30 ہزار شہید و زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷غاصب صیہونی حکومت استقامتی محاذ کے سپاہیوں سے اپنی شرمناک اور ناقابل تلافی شکست کا بدلہ نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام سے لے رہی ہے ۔
-
غزہ میں اسپتال اور طبی مراکز تباہ، مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو پریشانی کا سامنا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷غزہ میں دو غیر ملکی اسپتالوں کے سربراہوں نے طبی مراکز پر صیہونی جارحیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس علاقے میں انسانی المیہ رونما ہونے پر خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچوں کی شہادت، اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں ہر گھنٹے میں 12 فلسطینی بچے صیہونی جارحیت میں شہید ہورہے ہیں۔
-
حزب اللہ کا غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کرکے غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی استقامتی محاذ کے جوانوں کے محاصرے میں آ گئے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹القسام بریگيڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے مغربی ایرز میں سرحد پار کر کے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
حماس کی ضرب سے امریکی سفیر کا پُرانا زخم ہرا ہوگیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱غاصب اسرائيل میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ اسرائیل کی بقا کا دارومدار امریکہ کی مدد اور اس کی حمایت پر ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی فلسطین کی حمایت کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے۔
-
فلسطین: کل اور آج! (ویڈیو)
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴فلسطین: کل اور آج کی تصویر!
-
غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴یونیسف نے بحران غزہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک ہے اور شہید ہونے والے بچوں کے اعداد و شمار ایک المیہ ہیں۔
-
حزب اللہ کے سامنے غاصب صیہونی فوجی بے بس، صیہونی بستیاں خالی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶حزب اللہ کے حملوں کے بعد صیہونی بستیوں سے دسیوں ہزار صیہونی بے گھر ہوگئے ہیں اور صیہونی بستیاں بھی خالی ہوچکی ہیں۔