SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استنبول

  • تائی کوڈو مقابلوں میں ایرانی خواتین نے مزید تین تمغے حاصل کرلیے ان

    تائی کوڈو مقابلوں میں ایرانی خواتین نے مزید تین تمغے حاصل کرلیے ان

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵

    ایران کی قومی تائی کوانڈو ٹیم کی خواتین کھلاڑیوں نے ترکی میں جاری انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے دوران مزید تین تمغے اپنے نام کر لیے۔

  • نو سال کے وقفے کے بعد ای سی او مال بردار ٹرین بحال

    نو سال کے وقفے کے بعد ای سی او مال بردار ٹرین بحال

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰

    سہ فریقی مال بردار ٹرین نو سال کے وقفے کے بعد چار مارچ کو ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گی۔

  • ترکی کے شہر غازیان ٹیپ کے ایک نجی ہاسپٹل میں دھماکہ

    ترکی کے شہر غازیان ٹیپ کے ایک نجی ہاسپٹل میں دھماکہ

    Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶

    کورونا وائرس کے مریضوں کے وارڈ میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

  • ترکی کی ایک تاریخی مسجد آگ کی نذر ہو گئی

    ترکی کی ایک تاریخی مسجد آگ کی نذر ہو گئی

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴

    ترکی کے شہر استنبول کے اسکدار علاقے میں تین سو پچاس سالہ ایک تاریخی مسجد وانیکوی آگ کی نذر ہو گئی۔ یہ مسجد ۱۶۷۰ عیسوی میں وانی محمد افندی کے ہاتھوں تعمیر کی گئی تھی۔ مسجد کے دھانچے میں بڑی مقدار میں استعمال شدہ لکڑیاں سبب بنیں کہ آگ پوری مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لے۔ اب تک اس واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔

  • قاتلوں کی فہرست میں سعودی شہزادے کا نام

    قاتلوں کی فہرست میں سعودی شہزادے کا نام

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰

    ماورائے عدالت پھانسیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کی فہرست میں سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان کا نام بھی شامل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

  • ترکی پر چھایا کورونا کا سایہ ۔ ویڈیو

    ترکی پر چھایا کورونا کا سایہ ۔ ویڈیو

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    ترکی میں اب تک سات ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے ایک سو آٹھ افراد صحتیاب ہونے میں ناکام ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔

  • رجب طیب اردوغان سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کی ملاقات

    رجب طیب اردوغان سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کی ملاقات

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲

    ترکی کے شہر استنبول میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • خاشقجی قتل کیس کا فیصلہ مسترد

    خاشقجی قتل کیس کا فیصلہ مسترد

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • ترکی میں 2 امریکی سفارتکار گرفتار

    ترکی میں 2 امریکی سفارتکار گرفتار

    Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰

    ترک پولیس نے ترکی کے شہر آدانا میں واقع امریکی قونصل خانہ کے 2 اہلکاروں کو اسلام کی توہین کرنے پر گرفتار کرلیا ہے۔

  • بن سلمان کی جانب سے خاشقجی کے قتل کا اعتراف

    بن سلمان کی جانب سے خاشقجی کے قتل کا اعتراف

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳

    ماورائے قانون قتل کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی ولیعھد بن سلمان نے جمال خاشقجی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS