SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • صیہونی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد کا غزہ جنگ بند کرنے اور اسرائیلی قیدیوں کو واپس لانے کا مطالبہ

    صیہونی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد کا غزہ جنگ بند کرنے اور اسرائیلی قیدیوں کو واپس لانے کا مطالبہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷

    اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد نے غزہ جنگ بند کرنے اور صیہونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکہ ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکہ ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۶

    انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے امریکہ کی کھلی حمایت اور حوصلہ افزائی کی بدولت غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • غزہ میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت

    غزہ میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت

    Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵

    صیہونی حکومت ، غزہ ميں اپنی زمینی کارروائیاں تیز کرنے کے ساتھ ہی رہائشی علاقوں پر وسیع فضائی حملے کر رہی ہے۔

  • ٹرمپ کی جانب سے نتن یاہو کی زیلنسکی سے زیادہ توہیں

    ٹرمپ کی جانب سے نتن یاہو کی زیلنسکی سے زیادہ توہیں

    Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹

    صہیونی صحافی نے وائٹ ہاؤس میں نتن یاہو کے ساتھ ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ کے رویے کو زیلنسکی سے زیادہ توہین آمیز قرار دیا ہے۔

  • انداز جہاں: غزہ میں شہریوں اور صحافیوں کا قتل عام

    انداز جہاں: غزہ میں شہریوں اور صحافیوں کا قتل عام

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/8

  • غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت

    غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲

    صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے موقع پر غزہ پر صیہونی حملوں میں شدت آگئی ہے۔

  • بنگلادیش کے اسٹوڈنٹس کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    بنگلادیش کے اسٹوڈنٹس کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷

    بنگلا دیشی طلبہ نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر کے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

  • نتن یاہو آگ سے کھیل رہے ہیں، تل ابیب کے لئے خوفناک، صیہونی جنرل

    نتن یاہو آگ سے کھیل رہے ہیں، تل ابیب کے لئے خوفناک، صیہونی جنرل

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳

    صیہونی فوج کے آپریشن کمان کے سابق سربراہ "یسرائیل زیو" نے کہا ہے کہ شام کے جنوبی علاقوں میں جھڑپیں، اسرائیل کو نئی جنگ میں کھینچ رہی ہیں۔

  • ٹرمپ کی ایک غلطی سے تل ابیب میں آیا بھونچال!

    ٹرمپ کی ایک غلطی سے تل ابیب میں آیا بھونچال!

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹

    صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی صدر کے کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے اعلان کے بعد، تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ کو 3/5 فیصد نقصان کا سامنا ہوا ہے۔

  • صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوگئے

    صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوگئے

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰

    لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۳۰ minutes ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS