-
اسرائیل کی جانب سے آيت اللہ العظمی سیستانی کی اہانت تمام مسلمانوں کے جذبات کی توہین ہے: عراقی وزیراعظم
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴عراقی وزیراعظم نے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن اور بغداد میں امریکی سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسرائیلی میڈیا میں آيت اللہ العظمی سیستانی کی اہانت تمام مسلمانوں کے جذبات کی توہین ہے۔
-
لبنان میں کتنے لاکھ افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ نے بتا دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ لبنان میں نو لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو چکے ہيں ۔
-
ایران کے وزیرخارجہ سعودی عرب کے دورے پر، اسرائیل کے جرائم رکوانا دورے کا مقصد
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی آج سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔
-
لبنان اور غزہ کی جاری صورتحال کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرا خارجہ کی ریاض میں ملاقات
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات ایک اچھی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے: صدر ایران
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ اور اقتدار پسندی سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے۔
-
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف پر کروز میزائل سے حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ہزاروں صہیونی اسرائیل سے فرار ہونے کے خواہشمند ہیں، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ اسلامی استقامتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں پر میزائل حملوں میں شدت آنے کے بعد ہزاروں صہیونی اسرائیل سے فرار ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کے نئے حملے، متعدد صہیونی ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸حماس کے عسکری ونگ القسام نے غزہ شہر کے شمال مغرب میں صہیونی فوجیوں کو الیکٹرک بموں سے ہلاک کر دیا۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی اور لبنانی عوام کی حمایت میں پانچ الگ الگ کارروائیوں میں مقبوضہ فلسطین کے مرکز اور شمال میں پانچ صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکا اور یورپ کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کی مذمت، ایران کے صدر پزشکیان
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کے لئے یورپ اور امریکہ کی حمایت اور انسانی حقوق کے دفاع میں ان ممالک کے دہرے رویے پر کڑی تنقید کی ہے۔