-
طوفان الاقصی غاصبین کے خلاف فلسطینی قوم کی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا، ایران کی وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک بیان جاری کرکے اس آپریشن کو غاصب اور ظالم صیہونی حکومت کے خلاف ملت فلسطین کی قانونی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی اور جنگ پھیلانا نہیں چاہتا لیکن جنگ سے ڈرتا بھی نہیں اور صیہونی حکومت کی ہر نئی مہم جوئی کا مناسب اور محکم جواب دےگا۔
-
آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر غزہ کے عوام کی حمایت میں دسیوں لاکھ یمنی عوام کا اجتماع
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر دسیوں لاکھ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا کے سبعین اسکوائر پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی اجتماع کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین پر عراق کی مزاحمتی تحریک کا ڈرون حملہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ فلسطین پر اپنے نئے ڈرون حملے کی خبردی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی۔
-
لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اقوام متحدہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کئے بغیر کہا کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کردی، خطرے کے سائرن بج اٹھے، صیہونی پناہ گاہوں میں چلے گئے
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اور اسٹریٹیجک مراکز پر حزب اللہ لبنان نے کاری وار لگائے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کیا جائے: اسرائیلی فضائیہ کے سابق کمانڈر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی نظام کے سابق کمانڈر نے اس حکومت کے حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کریں کیونکہ یہ اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
اسرائیل میں شہادت پسندانہ کارروائی; 2 صیہونی ہلاک, 9 زخمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶اسرائیل کے جنوبی علاقے بئر السبع کی مرکزی بس اسٹیشن پر حملے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری مدد کے لیے چیختے ہوئے بھاگ کھڑے ہوئے۔
-
ایران نے تاریخ کا سب سے بڑا حملہ اسرائیل پر کیا، نیتن یاہو کا اعتراف
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے اپنے سب سے بڑے حملے میں اسرائیل پر سیکڑوں میزائل فائر کئے ہيں۔