-
حزب اللہ کے جوابی حملے سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے + تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی جانب سے ہونے والے راکٹوں کے حملے کے نتیجے میں 74 مقبوضہ بستیوں میں سائرن بجنے لگے اور صیہونی حکومت کا دفاعی نظام ان راکٹوں کو روکنے میں ناکام رہا۔ ذیل میں دی گئی تصاویر حیفا کے قریب کریات بیالیک کی ہیں۔
-
مزاحمتی محاذ کے حملوں میں شدت، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷غاصب صیہونی دشمن کے جارحانہ اقدامات میں شدت کے بعد مزاحمتی محاذ کے جوابی حملوں میں بھی شدت آگئی ہے۔
-
ایرانی انٹیلی جنس ٹیم کی بڑی کامیابی، 6 صوبوں سے 12 دہشتگرد اسرائیلی جاسوس گرفتار
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۵ایران کی انٹیلی جنس کے ہاتھوں اتوار کو اس وقت بڑی کامیابی لگی جب ملک کے مختلف حصوں میں دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ بنانے والے صیہونی حکومت کے 12 جاسوسوں کو 6 صوبوں سے گرفتار کر لیا۔
-
حزب اللہ کی جوابی کارروائی کے نتیجے آنے لگے، حیفا بندرگاہ پر لگا تالا
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۵میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حیفا کے بند کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا اعلان، ہم کسی بھی حالات کے لئے تیار، اسرائیل اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکے گا
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ دہشتگرد صیہونی حکومت نے پیجر دھماکوں کے ذریعے پانچ ہزار لبنانیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں وہ ناکام رہی۔
-
لبنان: ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری، شہداء کی تعداد45 ہو گئی
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد پینتالیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
عمران خان اسرائیل کا حمایتی، یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل سے پاکستانی میڈیا میں ہلچل
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے دیتے رہے۔
-
اسرائیل کے حملے دہشت گرد گروہوں کی طرح، مغربی ممالک تل ابیب کی گھناؤنی حرکتوں اور درندگی پر خاموش تماشائی نہ بنے: اردوغان
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶ترکیہ کے صدر نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مغربی ممالک سے کہا کہ وہ تماشائی بننے سے باز رہیں اور خطے میں جنگ کو پھیلنے سے روکیں۔
-
صیہونی حکومت پر چھایا حزب اللہ کے انتقام کا خوف، 33 کالونیوں ميں بجے خطرے کے سائرن
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۲جمعے کو بیروت پر فضائی حملے کے بعد صیہونی حکومت کی ایمرجنسی سروسز کو الرٹ کردیا گیا اور حزب اللہ کے میزائلی حملے شروع ہونے کے بعد شمالی مقبوضہ فلسطین کی 33 صیہونی کالونیوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔
-
حزب اللہ نے کی دہشتگرد اسرائیلی فوج کے جاسوسی کے اڈوں پر ایک ساتھ 90 میزائلوں کی بارش
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷دہشتگرد اسرائیلی فوج نے جمعہ کو لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پر دہشت گردانہ ہوائی حملہ کر کے پانچ معصوم بچوں سمیت 8 لوگوں کو شہید، 59 لوگوں کو زخمی کر دیا تھا، جس کے جواب میں حزب اللہ نے مقبوضہ گولان اور شمالی علاقوں کے صیہونی فوج کے جاسوسی کے ٹھکانوں پر 90 میزائلوں کی بارش کر دی۔