-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی نشین کالونیوں پر میزائلی حملے کئے ہيں۔
-
نیتن یاہو جنگ بندی میں رکاوٹ ہے، اسرائیلی وزیر جنگ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸اسرائیلی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے حماس کی پیش کردہ شرائط کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
-
فلسطینی نمائندے کی صیہونی حکومت پر تنقید، جنگ غزہ انسانی تاریخ میں سب سے بڑا قتل عام
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے اسرائیل کی نسل کش حکومت کے مظالم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ غزہ انسانی تاریخ میں سب سے بڑے قتل عام کے طور پر درج ہوگی۔
-
وقت پڑنے پر طاقت کے زور پر اسرائیل کو غزہ میں جنگی جرائم سے روکا جائے: قائم مقام وزیر خارجہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت علاقائی مزاحمتی محاذ کے ساتھ جنگ میں ہار رہی ہے۔
-
بے بس اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا لاچاری بھرا بیان
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی فوج کے متواتر مجرمانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے غزہ پٹی کے ہر حصے کو ممکنہ قتل گاہ قرار دیا۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے ایک اور مسجد کو کیا شہید، فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی فوجیوں کو دیا منھ توڑ جواب
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷ہمارے ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ کے مرکز میں واقع النصیرات کیمپ میں واقع عبداللہ عزام مسجد کو نشانہ بنایا۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی جان کا خوف
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ناکام قاتلانہ حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اس بات سے تشویش لاحق ہے کہ اس طرح کا واقعہ مقبوضہ سرزمین پر بھی دہرایا جایا سکتا ہے-
-
اقوام متحدہ میں فلسطینی قوم کے حق کا دفاع، ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے اپنے دو روزہ دورۂ امریکہ کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطینی قوم کے حق اور موقف کا دفاع اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم بیان کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا دہشتگرد اسرائیل کے ٹھکانوں پر تابڑ توڑ حملہ، عراق کے اسلامی مزاحمت کاروں نے بھی کیا کمال
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳حزب اللہ لبنان نے فلسطین اور خاص کر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے کئی اہم فوجی اہداف پر پیر کے دن کئی بار حملے کئے۔ اس دوران عراق کی اسلامی مزاحمت نے بھی غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری جرائم کے جواب میں ایلات اور حیفہ کے مقبوضہ شہروں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ظلم کی نئی تاریخ لکھتا اسرائیل، انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲میڈیا ذرائع نے اتوار کو مرکزی غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے ایک کالج پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔