SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • گاڑی پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، القسام بریگيڈ کے کمانڈر سمیت 5 فلسطینی شہید

    گاڑی پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، القسام بریگيڈ کے کمانڈر سمیت 5 فلسطینی شہید

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷

    غرب اردن کے شہر طولکرم میں ایک گاڑی پر جارح صیہونی فوج کے حملے میں تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین القسام بریگيڈ کے ایک کمانڈر سمیت پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • فلسطینی رہنماؤں کی شہادت سے فلسطینی قوم کا عزم و ارادہ اور زیادہ مضبوط و مستحکم ہو گا: خالد مشعل

    فلسطینی رہنماؤں کی شہادت سے فلسطینی قوم کا عزم و ارادہ اور زیادہ مضبوط و مستحکم ہو گا: خالد مشعل

    Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸

    فلسطین کی تحریک حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے تاکید کی ہے کہ دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطین کی تاریخی سرزمین فلسطینی قوم سے متعلق ہے اور فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر بنی غاصب و جعلی صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

  • اسرائیل کی شکست تک بھرپور جدوجہد جاری رہے گی: حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان

    اسرائیل کی شکست تک بھرپور جدوجہد جاری رہے گی: حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲

    تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • مسجد الاقصی کے امام ہوئے گرفتار، وجہ جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران

    مسجد الاقصی کے امام ہوئے گرفتار، وجہ جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸

    فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کی نماز کے بعد خطیب مسجد الاقصی شیخ عکرمہ صبری کو شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تعزیت پیش کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔

  • علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم

    علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰

    برطانیہ کے وزرائے دفاع و خارجہ ، جنوبی لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کے بارے میں بیروت میں لبنانی حکام سے مذاکرات کے بعد مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہيں ۔

  • تل ابیب ایئر پورٹ ویران، ہندوستان سمیت کئی ممالک نے تل ابیب کے لئے  پروازیں منسوخ کردیں

    تل ابیب ایئر پورٹ ویران، ہندوستان سمیت کئی ممالک نے تل ابیب کے لئے پروازیں منسوخ کردیں

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد جوابی کارروائی کے ایران کے اعلان سے صیہونی حلقوں میں جہاں خوف وہراس طاری ہے وہیں مختلف ملکوں منجملہ ہندوستان نے اپنی پروازیں تل ابیب کے لئے منسوخ کردی ہيں۔

  • استقامت کے عظیم مجاہد شہید اسماعیل ہنیہ سپرد خاک

    استقامت کے عظیم مجاہد شہید اسماعیل ہنیہ سپرد خاک

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱

    اسلام کے عظیم مجاہد کی میت کو کاندھوں پر اُٹھائے تمام راستے شرکا پرنم آنکھوں کے ساتھ امت مسلمہ کے عروج اور فلسطین کو صیہونی ریاست کے شکنجے سے آزادی دلانے میں اپنی جان قربان کرنے والے اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔

  • حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل + ویڈیو

    حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل + ویڈیو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲

    میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین پر وسیع میزائل حملے کی خـبر دی ہے۔

  • دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ، رقت آمیز مناظر

    دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ، رقت آمیز مناظر

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱

    قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جمع ہوئے۔

  • غزہ پرغاصب صیہونی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ پرغاصب صیہونی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲

    غزہ کے عام شہریوں کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۱ hour ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS