-
ہندوستان: اسرائيل جانے والے جہازوں پر سامان لوڈ کرنے سے انکار
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵واٹر ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن آف انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ہتھیاروں سے لیس کنٹینر سے سامان اتاریں گے نہ اس پر لوڈ کریں گے۔
-
امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ایک بار پھر ویٹو کردیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲امریکہ نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی مجوزہ قرارداد کو جو اس بار عرب ملکوں کی نمائندگی میں الجزائر کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی تھی، تیرہ مثبت ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ویٹو کردیا۔
-
حماس نے فلسطینی خواتین کے خلاف صہیونیوں کے جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کیا اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن کی تیاری پوری کر لی؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ ہم رفح آپریشن شروع کرنے کے فیصلے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
غزہ کے طبی مرکز پر حملہ، فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے کو مکمل کرنے کا بہانہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے انسانیت سوز اور وحشیانہ حملوں کا کوئی نتیجہ اسے نہيں ملے گا اور ناصر اسپتال پر حملے کے لئے اس کے بہانے بےبنیاد اور کھوکھلے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳سینکڑوں صیہونیوں نے بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران جنگ بندی کی بات نہیں ہو سکتی: حماس
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵لبنان میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں مذاکرات کے عمل کے بارے میں کہا ہے کہ ایسی حالت میں جب غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری ہے اور جارحانہ حملوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، جنگ بندی کی بات کرنا لاحاصل ہو گا۔
-
غزہ میں غاصب صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور صحافی شہید
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں ایک اور صحافی شہید ہو گيا۔
-
اسرائیلی فوج کا بحری جہاز جل گیا!
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲نہاریا کے ساحل پر اسرائیلی جہاز میں آگ لگ گئی۔
-
طوفان الاقصی نے ثابت کر دیا کہ اسرائيل بہت کمزور ہے اور اس کا زوال شروع ہو چکا : حزب اللہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائيل بہت کمزور اور ناتوان ہے۔