-
ہم جنگ ہرگز نہیں روکیں گے: بنیامین نیتن یاہو
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نےجنگ پسندی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ہرگز نہیں روکیں گے۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کا ایک اعلی کمانڈر ہلاک
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳صیہونی فوجیوں نے بدھ کی رات تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے شیلداگ اسپیشل یونٹ کا ڈپٹی کمانڈر یتسھار ہوفمین غزہ کی لڑائی میں مارا گیا ہے۔
-
غزہ میں دو افسران سمیت مزید 4 صیہونی فوجی ہلاک، کل تعداد 560 تک پہنچ گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۵غاصب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں 2 افسران سمیت 4 صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر حزب اللہ کا زبردست میزائل حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۸حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کا علاقہ الجلیل، ہوا غیر محفوظ، حزب اللہ کے حملوں کا اثر
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴صیہونی تجزیہ نگار نے کہا کہ حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی حصے بالخصوص الجلیل علاقے کو جنگی علاقے میں تبدیل کر دیا ہے اور اسرائیل اپنی ہلاکتوں کا بدلہ نہیں لے سکتا۔
-
غزہ میں لاکھوں افراد وبائی امراض میں مبتلا
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴پریس ذرائع نے فلسطینی پناہ گزینوں میں مختلف طرح کی بیماریاں پھیلنے اور اس علاقے میں نہایت المناک صورت حال پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوج کا دمشق پر میزائل حملہ، 2 افراد شہید اور متعدد زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴میڈیا رپورٹوں کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے پیر کو شام کے دارالحکومت دمشق میں زینبیہ علاقے کے مضافات میں 3 میزائل داغے ہیں
-
شام میں داعش کے اصل سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۴شامی فوج نے ملک کے جنوب میں داعش دہشت گرد گروہ کے اصل سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے الجلیل علیا علاقے پر10 میزائل فائر کئے، علاقے میں خوفناک دھماکوں کی آوازیں
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے معالیہ گولان عرعر فوجی چھاؤنی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
خان یونس میں صیہونی فوجیوں کو بھاری نقصان، ایک مرکاوا ٹینک اور دو فوجی گاڑیاں تباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ قدس بریگيڈ کے جوانوں نے صیہونی حکومت کے ایک مرکاوا ٹینک اور دو فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔