-
لبنان: ایک گاڑی پر غاصب اسرائیلی حکومت کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹لبنان میں غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک گاڑی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق صیہونی قیدیوں کےاہل خانہ نے کل رات غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے گھر کے سامنے اجتماع کیا اور اس اپرتھائیڈ حکومت کے وزیر اعظم کےخلاف نعرے لگائے۔
-
نیتن یاہو کے رہتے ہوئے دو ریاستی راہ حل ممکن ہے، بائیڈن
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲امریکی صدر جو بائيڈن نےدعوی کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے سلسلے میں دو حکومتی راہ حل نیتن یاہو کے دورحکومت میں ناممکن نہیں ہے۔
-
حزب اللہ لبنان: اگر صیہونی حکومت جنگ کو بڑھانا چاہے گی تو اسے زوردار طمانچہ لگایا جائےگا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی دشمن کو لبنان کے خلاف مہم جوئی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے زور دے کر کہا اگر دشمن نے لبنان کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کئے تو اسے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
انداز جہاں - غزہ استقامت کا مظہر
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲نشرہونے کی تاریخ 19/ 01/ 2024
-
جنوبی افریقہ کے بعد میکسیکو اور چلی نے بھی اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹میکسیکو اور چلی نے غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کرے۔
-
غزہ یونیورسٹی پر صیہونی فوج کا حملہ، بیش قیمت تاریخی اثاثہ تباہ (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷صیہونی فوجیوں نے فلسطین کی الاسراء یونیورسٹی پر حملہ کرکے اسے تباہ کردیا۔
-
یورپی پارلیمان میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶یورپی پارلیمنٹ نے پہلی بار غزہ میں جنگ بندی اور بحران کے خاتمے سے متعلق راہ حل کے لئے سیاسی کوششیں شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
القسام بریگیڈ نے مزید 5 اسرائيلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱خان یونس میں تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ساتھ جھڑپ میں 5 غاصب اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
-
امریکی وزیر خارجہ: غزہ کی جنگ پھیل جانے کے خطرے کا اعتراف
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے ڈیووس اقتصادی فورم میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ پورے خطے میں پھیل جانے کا امکان ہے۔