-
حیفا میں دھماکے سے اسرائیلی تیل ریفائنریاں بند
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶اسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ شہر حیفا کی تیل ریفائنریوں کے قریب زوردار دھماکے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ سے ریفائنریاں بند کر دی گئی ہیں۔
-
امریکی اور برطانوی حملوں سے یمنیوں کے حوصلے بلند ہوں گے، امریکی تھنک ٹینک
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوتی تب تک بحیرہ احمر میں یمن کی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔
-
تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵اسرائیلی قیدیوں کے گھر والوں نے غزہ جنگ کے خلاف اور اپنے رشتےداروں کی رہائی کے لئے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرے کئے ہيں۔
-
غزہ میں بچوں کی صورت حال وحشتناک بنتی جا رہی ہے، انروا کی رپورٹ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ کے ادارہ انروا نے خبردار کیا ہے کہ غذائی اشیاء اور ایندھن کو جنگی ہتھیار بنائے جانے کی بنا پر غزہ کا بحران نہایت ابتر ہوتا جا رہا ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 135 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 23800 ہوگئی
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱غزہ میں گزشتہ چویس گھنٹے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید ہونے کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد تیئس ہزار آٹھ سو سے تجاوز کرگئی۔
-
اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کی خاموشی کب تک؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳دنیائے عرب کے نامور صحافی عبدالباری عطوان نے اپنے ایک مضمون میں استفسار کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کب تک خاموش رہے گا؟
-
صیہونی حکومت شکست سے دوچار ہو گئی: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴اسرائیلی میڈیا نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ایسی جنگ میں پھنس گئی ہے جس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام، استعفیٰ دیں: ایفریم ہیلیوی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸غاصب اسرائیل کی خفیہ ایجنسی، موساد، کے سابق سربراہ ایفریم ہیلیوی Efraim Halevy نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام رہے ہیں لہٰذا انہیں اب استعفیٰ دے دینا جاہیے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کی حمایت پر زور
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف جنگي جرائم اور وحشیانہ نسل کشی کے حیوانی رویہ سے پیدا ہونے والی نفرت کو کسی بھی طرح سے اور کسی بھی دلیل سے چھپایا نہيں جا سکتا۔