-
یمن کی تحریک انصاراللہ: صیہونی اہداف پر دوبارہ حملے شروع کرنے کی آمادگی کا اعلان
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴یمن کی تحریک انصاراللہ نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے لئے اپنی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، رفح کی فضا میں جنگی طیاروں کی پروازیں
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فائربندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ نے جنگ غزہ میں استقامتی محاذ کے مقابل اپنی کمزوری کا اعتراف کرلیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے فلسطینی استقامت کا سامنا کرنے میں اپنی بے مثال کمزوری کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم ایک صیہونی ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶ایک صہیونی ذریعے نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کے خلاف فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائی کی خبر دی ہے جس میں کم سے کم ایک صیہونی کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔
-
اسرائیل اب اپنے ہی لوگوں کی لاشیں لینے کے لئے تیار نہیں، حماس
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر حملے میں اپنے ہی لوگوں کو مارا اور اب ان کی لاشیں لینے کے تیار نہیں ہے۔
-
فلسطینی اور صیہونی قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا مرحلہ (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے مرحلے میں کچھ صیہونی قیدیوں کو ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا۔
-
غاصب اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی ادارے کارروائی کریں: ایران
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ بین الاقوامی اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں ایک دن کی توسیع
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی جاری رہے گی جبکہ حماس نے بھی جنگ بندی کی مدت میں مزید ایک دن کی توسیع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
اینٹونیو گوتریش: غزہ کی جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے 111 کارکن جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے ایک سو گیارہ افراد ہلاک ہوئے ہيں اور یہ اقوام متحدہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوج کی جارحیت، مزید ایک فلسطینی شہید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔