-
غزہ: انڈونیشین ہسپتال کے 200 زخمیوں سمیت طبی عملہ اسرائیلی فوج کے محاصرے
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲فلسطینی ذرائع نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں الشفا ہسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کو گرفتار کئے جانے اور غزہ میں انڈونیشین ہسپتال کی ابتر صورتحال کے بارے میں خبر دی ہے۔
-
انداز جہاں - غزہ ميں جنگ بندی
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2023
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/22
-
غاصب صیہونی فوجیوں پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے حملے جاری ہیں۔
-
غزہ کے اسپتالوں کی دقیق اطلاعات، اسرائیل کو کہاں سے ملتی تھی؟
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶ایک امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اسپتالوں کے بارے میں امریکہ سے اطلاعات حاصل کی تاکہ ان پر حملہ کر سکے۔
-
شیطان صفت دشمن اسرائیل کا اصلی چہرہ سامنےآ گیا
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے کی ایکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹرنے صیہونی فوج کے حملوں میں المیادین ٹی وی چینل کے دو نامہ نگاروں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
اسرائیلی وزارت جنگ کا سسٹم ہیک
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲طوفان الاقصیٰ سائبر ہیکر گروپ نے غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی سائٹ پر سائبر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی فوج اور نیتن یاہو کے بیٹے کے درمیان لفظی جنگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳نیتن یاہو کے بیٹے نے کہا: حماس کے حملے کے لئے فوج ذمہ دار، اسرائیلی فوج نے پلٹ وار کیا اور کہا: قصوروار آپ کے والد صاحب ہیں۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹خبر رساں ذرائع نے وسطی اور شمالی غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور بھاری توپ خانے کے حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵لبنان کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے مطلہ میں ایک ایسی عمارت پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے جہاں صیہونی فوجی جمع تھے۔