-
دنیا پر امریکہ کی تسلط پسندی کا دور گذر گیا اور اسرائیل دیوار کے پیچھے چھپ گیا: نصراللہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳دنیا میں اب امریکی تسلط اور یونی پولزم کا خاتمہ ہو چکا ہے اور اب دنیا کثیر جہتی کی جانب بڑھ رہی ہے، حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یہ بات کہی۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کےکمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کرکے دیا جائے گا: زیاد النخالہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۹زیاد النخالہ نے اس بات پر زور دیا کہ تحریک جہاد اسلامی کے کسی بھی کمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کر کے دیا جائے گا۔
-
ایران نے مسافر جیٹ بنایا اور صیہونیوں کے پیروں تلے زمین کھسک گئی
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳اسرائیلی میڈیا اس بات پر بڑی حیرت میں ہے کہ ایران نے ایوی ایشن شعبے میں بلند پرواز کرتے ہوئے مسافر جیٹ بنا لیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون اور ایرانی میزائلوں کی خبر دینے والے غبارے کی ہوا نکل گئی!
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲صیہونی حکومت کے چینل-7 نے صیہونی حکومت کے دفاعی ڈھانچے میں ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸فلسطینی مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے خلاف پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
صنعا میں بڑا عوامی مظاہرہ، سامراجیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲یمن کے ہزاروں افراد نے دارالحکومت صنعا میں سامراجیوں کے خلاف نعرے کے عنوان سے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کی۔
-
بلاطہ کیمپ پر پھر صیہونی جارحیت
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس میں بلاطہ کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کو ایک بار پھر سرگرم کرنے کا منصوبہ
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایک بار پھر عراق میں داعش کو سرگرم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
صیہونی، شہیدوں کے نام سے بھی خوفزدہ، شہید معتز الخواجہ کا گھر تک مسمار کردیا
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی مجاہد کے گھر کو مسمار کردیا۔
-
حزب اللہ کی میزائل توانائی سے صیہونیوں میں تشویش
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰صیہونی ذرائغ ابلاغ نے تل ابیب کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کی حالیہ فوجی مشقوں کو معمولی نہ سمبھے، یہ تحریک جنگ کی صورت میں صرف ایک دن میں تین ہزار میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔