-
سعودی عرب اور اسرائیل کی دوستی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷سوشل میڈیا صارفین نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس میں صیہونیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی خبر دی ہے اور آل سعود کے اس اقدام کی مذمت کی۔
-
ٹرمپ اور پومپیو کے اسرائیل دورے کا مقصد کیا ہے؟
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲صیہونی ذرائع نے سابق امریکی وزیر خارجہ "مائیک پومپیو" اسرائیل کے دورے پے ہیں جبکہ بعض دوسرے ذرائع نے بدھ کے روز تک سابق امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کا بھی انکشاف کیا ہے۔
-
اسرائیلی نمائندے کو شرکت کیلئے دعوت نامہ جاری نہیں کیا گیا تھا: افریقی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶ادیس ابابا میں افریقی یونین کے اجلاس سے صیہونی وفد کے نکالنے کے بعد اس یونین کے کمیشن نے اس حکومت کے نمائندے کو اجلاس میں شرکت دینے کی کسی بھی دعوت کو مسترد کر دیا۔
-
جوہری توانائی کی ایجنسی سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہو: ایران
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کو چاہئیے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے اور کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ اس عالمی ادارے کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر سکے.
-
فلسطینی قیدیوں پر پانی بند
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت فلسطینیوں پر دباو ڈالنے کے ہر ہتھکنڈے کو استعمال کر رہی ہے۔
-
کیا اسرائیل میں ہونے والے واقعات سے امریکہ خوفزدہ ہے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہو رہا ہے امریکہ اس سے خوفزدہ ہے۔
-
پھر خوار ہوئی صیہونی حکومت (ویڈیو)
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶دوسروں کے آئی ڈی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے افریقی یونین کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کرنے والے صیہونی حکومت کے وفد کو انتظامیہ اور سکیورٹی اہلکاروں نے کانفرنس ہال سے نکال باہر کر دیا۔ اسرائیلی وفد کا دعویٰ تھا کہ اسے اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ دیا گیا ہے تاہم وہ اپنے اس دعوے کو ثابت نہیں کر پایا اور اُسے خفت و خواری اٹھاتے ہوئے مجمع کے درمیان سے باہر نکلنا پڑا۔ یہ وفد صیہونی دارالحکومت تل ابیب سے ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس آبابا پہنچا تھا۔
-
دمشق کے ایک علاقے پر صیہونی حکومت کا حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے دمشق میں بعض اہداف کو نشانہ بنائے جانے کے بعد شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے اس جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا ہے۔
-
اسرائیل میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، صیہونی عہدیدار
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶صیہونی حکومت کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے، اسرائیل میں خانہ جنگی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کی عام نافرمانی کا اعلان
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف عام نافرمانی کا اعلان کیا ہے۔