-
کیا اصفہان کے ناکام حملے کا انتقام لے لیا گیا، صیہونی میڈیا کا عجیب دعوی
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹گزشتہ دنوں عبرانی میڈیا نے دو صیہونی فوجی افسروں کی ہلاکت کی خبر دی تھی ۔
-
ہندوستان اور غاصب صیہونی حکومت میں بڑھتی قربتیں، ایک اور فوجی معاہدے کو تیار
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴ہندوستان اورغاصب صیہونی ریاست عسکری میدان میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کرنے والے ہیں۔
-
نابلس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس کے مشرقی علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
صیہونی حکومت نے ایک سو فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کرنے کا فیصلہ کرلیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینیوں پر دباؤ ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کے ایک بڑے رہائشی کمپلیکس کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی، مقبوضہ علاقے پر راکٹ سے حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے شمالی جوار میں واقع مقبوضہ علاقے پر راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری کیلئے اسرائیل رونالڈو کا دامن تھامنے کو تیار
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵اسرائیل نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے رونالڈو کا دامن تھام لیا ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما شیخ خضرعدنان گرفتار
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رہنما شیخ خضر عدنان کو گرفتار کرلیا۔
-
سعودی عرب اسرائیل سے گیس خریدے گا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳غاصب صیہونی حکومت نے سعودی عرب کے لیے گیس سپلائی منصوبے پر کام شروع کردیا۔
-
جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں واقع شہر جنین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں
-
سابق صیہونی وزیر اعظم کا عجیب دعوی
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ میں نے پوتن کو قائل کیا کہ وہ زیلنسکی کو قتل نہ کریں۔