-
مقبوضہ فلسطین؛ نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ جاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ساز باز کرنے والے حق و حقیقت سے دور ہو چکے ہیں، مسجد الاقصیٰ کے خطیب
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱مسجد الاقصیٰ کے خطیب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے ساتھ صلح، ذلت و خواری اور حق و حقیقت سے منھ موڑنے کے مترادف ہے۔ ۔
-
صیہونی حکومت میں پھوٹ پڑنے کا امکان
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲صیہونی حکومت کے قومی سلامتی کے وزیر نے دھمکی دی ہے کہ اگر، وزیر اعظم نیتن یاہونے فلسطینیوں کے بارے میں اپنی پالیسیوں میں تبدیلی نہیں کی تو وہ چند ماہ کے اندر مستعفی ہو جائیں گے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نے کی پسپائی
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے فلسطینی گاؤں خان احمر کو خالی کرانے اور اسے مسمار کرنے کے فیصلے سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی فوڈ فیکٹری میں آگ لگ گئی
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵مقبوضہ فلسطین کے شمال میں فوڈ فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے کی خبر ملی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں پر شہدائے الاقصیٰ بٹالین کا حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵شہدا ئے الاقصیٰ بٹالین کےجوانوں نے مغربی کنارے کے شہر اریحا پر حملے کے دوران غاصب صیہونی حکومت کی فوج کو جوابی حملے کا نشانہ بنایا
-
الہان عمر کو صیہونی حکومت پر تنقید کی سزا دے دی گئی
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲صیہونی حکومت کے خلاف بیانات دینے پر امریکی ایوان نمائندگان نے امور خارجہ کمیٹی میں مسلمان خاتون سینیٹر الہان عمر کی رکنیت معطل کر دی۔
-
شام: البوکمال پر حملے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا انکشاف
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵شام کے ایک عہدیدار نے صیہونی حکومت پر الزام لگایا ہےکہ وہ مختلف بہانوں سے عراق اور شام کی سرحدوں کو جارحیت کا نشانہ بنا رہی ہے۔
-
آخرکار روس نے بھی اسرائیل کو وارننگ دے دی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹بدھ کو روس نے اسرائیل کو یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے کسی بھی اقدام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران صیہونی حکومت کی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت پر فیصلہ کن جواب دے گا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کے نام الگ الگ خط میں کہا ہے کہ تہران اپنی قومی سلامتی کا دفاع اور صیہونی حکومت کی طرف سے کسی بھی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت اور جگہ پر فیصلہ کن جواب دینے کا اپنا جائز اور قانونی حق محفوظ رکھتا ہے۔