SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • صیہونیوں پر حملے تیز+ ویڈیو

    صیہونیوں پر حملے تیز+ ویڈیو

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵

    حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔

  • پورے اسرائیل میں ایران کے انتقام کا خوف، جولان میں ہائی الرٹ

    پورے اسرائیل میں ایران کے انتقام کا خوف، جولان میں ہائی الرٹ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰

    الجزیرہ نیوز چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ جولان کے علاقے میں ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

  • جرائم پیشہ امریکی اور صیہونی، عالمی سلامتی کے علمبردار بنے پھر رہے ہیں: وزارت خارجہ

    جرائم پیشہ امریکی اور صیہونی، عالمی سلامتی کے علمبردار بنے پھر رہے ہیں: وزارت خارجہ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶

    امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام عالمی سلامتی کے لئے خطرناک ہے جس پر ایرانی وزارت خارجہ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم پیشہ اور قانون توڑنے والے، اب عالمی سلامتی کے علمبردار بنے پھر رہے ہیں

  • اسرائیل کے کیمیکل کارخانوں پر سائبر حملہ

    اسرائیل کے کیمیکل کارخانوں پر سائبر حملہ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰

    غاصب صیہونی حکومت کے کیمیکل مواد بنانے والے کارخانوں پر سائبر حملہ ہوا ہے۔

  • اصفہان حملے کا بھی پہلے کی طرح ہی جواب دیا جائے گا

    اصفہان حملے کا بھی پہلے کی طرح ہی جواب دیا جائے گا

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸

    ایران کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اچھی طرح جانتا ہے کہ اصفہان حملے کا جواب پہلے کی طرح دیا جائے گا۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی

    غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ۔ دوسری جانب ایک اور فلسطینی جوان جو صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہوا تھا، پیر کے روز شہید ہو گیا۔

  • ایران کے دفاعی مرکز پر حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا: ڈیفنس ایکسپریس

    ایران کے دفاعی مرکز پر حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا: ڈیفنس ایکسپریس

    Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    ہفتے کی رات ایران کے ایک دفاعی صنعتی مرکز پر مائیکرو ڈرون حملے کے بعد، اس واقعے اور اس کی شدت کے بارے میں مختلف قسم کے تبصرے اور غلط اندازے اور تجزیے پیش کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن حقیقت کچھ اور تھی۔

  • اسرائیل کے لئے عرصہ حیات ہو رہا تنگ، شام سے بڑے حملے کا دعوی

    اسرائیل کے لئے عرصہ حیات ہو رہا تنگ، شام سے بڑے حملے کا دعوی

    Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴

    شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں سیکورٹی واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

  • تل ابیب اور حیفا نیتن یاہو مخالف مظاہروں کا مرکز بن گئے

    تل ابیب اور حیفا نیتن یاہو مخالف مظاہروں کا مرکز بن گئے

    Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷

    تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف وسیع مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • شہادت پسندانہ کارروائیاں زور پکڑ گئیں، صیہونیوں کی نیندیں حرام (ویڈیوز)

    شہادت پسندانہ کارروائیاں زور پکڑ گئیں، صیہونیوں کی نیندیں حرام (ویڈیوز)

    Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۷

    مقبوضہ بیت المقدس میں واقع جنین کیمپ میں صیہونیوں کی دہشتگردی کے بعد اب صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائیوں کے ایک نئے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے.

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۵ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS