-
سمندری خطرہ، اسرائیل کے گلے کی ہڈی بن گیا!!!
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸سمندری خطرہ، صیہونی حکومت کے لئے ایک ایسا کابوس بن گیا ہے جسے مزاحمت نے تیار کیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیاب میزائلی تجربہ کیا
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ کے ساحلوں کے قریب جدید ترین میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ دوسری جانب جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ہمیں قتل کرکے ہمیں اپنے راستے سے پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کرسکے گی
-
اسرائیلی ویب سائٹ کا اعتراف، ایران کی ڈرون طاقت کا مانا لوہا
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳اسرائیل کی دبکا فایل ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ڈرون طیاروں کی سیریز کی نقاب کشائی ایران کی طرف سے طاقت کا مظاہرہ تھا۔
-
اندرونی خلفشار کے شکار صیہونی وزیر اعظم کا دورۂ امارات
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰صیہونی وزیراعظم نفتالی بینیٹ گزشتہ چھے ماہ کے دوران دوسری بار متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے گزشتہ برس دسمبر کے مہینے میں پہلے صیہونی وزیر اعظم کی حیثیت سے عرب امارات کا دورہ کیا تھا۔
-
صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات پر بڑا سائبر حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات کو ایک بار پھر سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
حکومت کا شیرازہ بکھرنے سے روکنے کے لئے کچھ نہیں کر سکتے: نفتالی بینٹ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اب وہ اپنی حکومت کو گرنے سے نہیں بچا سکتے
-
مغربی ممالک خوب جانتے ہیں کہ ایران ایٹم بم کے درپے نہیں: امیر عبداللہیان
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکہ اور مغربی ممالک بخوبی جانتے ہیں کہ اسلامی مکتب میں جوہری بم کی کوئی جگہ نہیں اور ایران، جوہری بم بنانے کی کوشش میں نہیں ہے۔
-
ایک کاکروج نے صیہونی دہشتگردوں کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح صیہونی دہشتگردوں کے وجود میں بسے خوف و ہراس اور بزدلی کا یہ عالم ہے کہ وہ ایک کاکروج تک کے سامنے ہار مان جاتے ہیں اور ان پر دہشت طاری ہو جاتی ہے۔ صیہونی دہشتگردوں کی تمام تر شجاعت صرف انکے اسلحوں میں ہوتی ہے اور اگر اُن سے یہ اسلحے چھین لئے جائیں تو انکی حیثیت ایک بزدل اور ڈرپوک کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔
-
فلسطینیوں کے حملے میں 2 صیہونی دہشتگرد زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷فلسطینیوں کے حملے میں 2 غاصب اسرائیل کے دو باوردی دہشتگرد زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی حکومت عالم اسلام کی اہم ترین مشکل: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےدنیا بھر کےعازمین حج کے لیے باب حج کے دوبارہ کھل جانے کو عظیم بشارت قرار دیا ہے۔ آپ نے ساتھ ہی صیہونیوں کو عالم اسلام کی فوری نوعیت کی بلا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ صیہونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کا پردہ فاش کرنا حج کے دوران ضروری کاموں سے ایک ہے۔