ایک کاکروج نے صیہونی دہشتگردوں کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i406696-ایک_کاکروج_نے_صیہونی_دہشتگردوں_کی_ہوا_نکال_دی_ویڈیو
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح صیہونی دہشتگردوں کے وجود میں بسے خوف و ہراس اور بزدلی کا یہ عالم ہے کہ وہ ایک کاکروج تک کے سامنے ہار مان جاتے ہیں اور ان پر دہشت طاری ہو جاتی ہے۔ صیہونی دہشتگردوں کی تمام تر شجاعت صرف انکے اسلحوں میں ہوتی ہے اور اگر اُن سے یہ اسلحے چھین لئے جائیں تو انکی حیثیت ایک بزدل اور ڈرپوک کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷ Asia/Tehran