-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوجیوں کو جنین سے فرارہونے پر مجبور کردیا
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی فوجیوں کی یلغار کے بعد استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا اس درمیان حماس نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ صیہونیت مخالف جد وجہد جاری رہے گی
-
فلسطینیوں کی بہادری کا اسرائیل کے مستقبل پر گہرا اثر پڑے گا: نصراللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۰لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے جوکچھ فلسطین میں ہو رہا ہے اس کا اسرائیل کے مستقبل پر اثر پڑے گا۔
-
اسرائیل کی نیند حرام، ایک اور غزہ تیار
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲مقبوضہ فلسطین کے حالیہ واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مغربی کنارے کا جنین علاقہ مسلحانہ مزاحمت کا مرکز بن گیا ہے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ہے اور انہوں نے ایک اور فلسطینی کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی خاتون شہید
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں ایک خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
جنین پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹صیہونی حکومت کے فوجیوں نے گذشتہ دنوں کی طرح آج ایک بار پھر جنین پر حملہ کرکے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
-
جنین کیمپ سے اسرائیلی فوجی پسپائی پر مجبور
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۴فلسطینیوں کے استقامتی آپریشنز کامیاب ہوئے اور صیہونی فوجی جنین کے علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کاروائی 18 صیہونی ہلاک و زخمی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶تل ابیب میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی میں کم از کم دو صیہونی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے.
-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک نے صیہونی حکومت کو بیت المقدس میں جارحیت جاری رکھنے سے روکتے ہوئے اسے اس شہر میں کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت کا ذمہ دار قرار دیا ہے
-
حزب اللہ کی میزائلوں کا خوف، لبنان، اسرائیل کے لئے ہوا غیر محفوظ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰صیہونی فضائیہ میں ابھی حال ہی میں اپنی مدت پوری کرنے والے فوجی کمانڈر نے کہا کہ لبنان کی فضائی سرحد اب اسرائیل کے لئے محفوظ نہیں رہ گئی ہے۔