-
انگریزی ویب سائٹ، بہت سے اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳مڈل ایسٹ آئی کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے اثرات نظر آنے لگے
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کا اثر نظر آنے لگا ہے اور سعودی عرب نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں۔
-
اسرائیل میں ہوئے حالات خراب، سول نافرمانی کی اپیل
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے نیتن یاہو کی کابینہ کی طرف سے عدالتی اصلاحات کی منظوری کے منصوبے کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں آباد کاروں سے بغاوت اور سول نافرمانی کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی – یہودی تاجر بھی نتن یاہو سے ہوئے ناراض
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴سیکڑوں امریکی - یہودی تاجروں اور سیاست دانوں نے ایک کھلے خط میں بنیامن نتن یاہو کو متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی عدالتی نظام میں اصلاحات سے حکومت غیر مستحکم ہو جائے گی اور بین الاقوامی فورمز پر اس کا دفاع کرنا بہت مشکل ہو جائے گا۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت، تل ابیب کے پولیس سربراہ برطرف
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے اس شہر میں ہونے والے مظاہروں پر قابو پانے میں ناکامی پر تل ابیب کے پولیس سربراہ کو برطرف کردیا۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل میں نزدیکیاں بڑھیں...
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲صیہونی حکومت کی مواصلاتی کمپنی پارٹنر نے اطلاع دی ہے کہ اس نے ایم بی سی (MBC) گروپ سے تعلق رکھنے والے سعودی پلیٹ فارم کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
اسرائیل شدید اختلافات کی زد میں، عرب شہریوں سے بھی اسرائیلیوں کی درخواست
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گوویر ایک دہشت گرد ہیں۔
-
شدید بحران میں اسرائیل، حکام کی تشویش بڑھی
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲صیہونی حکومت کے سربراہ نے اسرائیل کے بند گلی میں پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی کہ ہم اس وقت ایک گہرے اور انتہائی خطرناک اندرونی بحران کا سامنا کر رہے ہیں جس سے تمام اسرائیلیوں کو خطرہ ہے
-
ہمیں حزب اللہ کے میزائلوں کی ضرورت نہیں، بلکہ ہم...
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱صیہونی حکومت کے سینٹر فار انٹرنل سیکورٹی اسٹڈیز کے سربراہ نے حکومت کی پریشان کن حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو تباہ کرنے کے لیے حزب اللہ کو سٹیک اور پن پوائنٹ میزائلوں کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ہم اندر سے تباہ ہو رہے ہیں۔