SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل کی نابودی

  •  ایران کے تینوں مخالفین، بحران کے شکار /  پہلا حصہ

    ایران کے تینوں مخالفین، بحران کے شکار / پہلا حصہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸

    اسرائیلی میڈیا میں اب یہ کہا جا رہا ہے کہ حالیہ برسوں میں ایران کے خلاف تحریک شروع کرنے والے تین بڑے رہنماؤں کی حالت گزشتہ ہفتے خراب رہی اور ہر ایک کو داخلی بحرانوں کا سامنا ہے۔

  • کیا ہے سید حسن نصر اللہ کی دلی خواہش؟ کیا جلد ہی پوری ہونے والی ہے؟

    کیا ہے سید حسن نصر اللہ کی دلی خواہش؟ کیا جلد ہی پوری ہونے والی ہے؟

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹

    لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے المنار ٹی وی سے ایک مفصل گفتگو میں بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے بارے میں اپنی دلی خواہشات کا اظہار کیا ۔

  • اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث

    اتحاد بین المسلمین اسرائیل کی نابودی کا باعث

    Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰

    اسلام اور عقل کا تقاضہ ہے کہ متحد ہواجائے اور اگر آج سب مسلمان متحد ہو جائیں تو اسرائیل کہ جس کا پشت پناہ امریکہ ہے نابود ہو جائے گا۔

  • حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے

    حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴

    صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

  • اسرائیلی چھوکرا ۔ کارٹون

    اسرائیلی چھوکرا ۔ کارٹون

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے صیہونی سرغنے نتن یاہو کی مضحکہ خیز دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمہاری دھمکیوں کو اس قابل نہیں سمجھتے کہ ان پر کوئی نوٹس لیا جائے۔اس دن سے خوف کرو کہ جب ایرانی میزائلوں کی بارش تمہارے سروں پر ہو اور پورے خطے میں تمام مظلوموں کے بہنے والے خون کا انتقام تم سے لے لیا جائے!

  • دیوار ندبہ پر اسرائیل کی نابودی کا اعلان!۔ ویڈیو

    دیوار ندبہ پر اسرائیل کی نابودی کا اعلان!۔ ویڈیو

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو اپنے ایک خطاب کے دوران فرمایا تھا کہ صیہونی ٹولے کا ۲۵ سال بعد کوئی نام و نشان نہیں رہے گا۔ اسی عبارت کو نصر ٹی وی نے بیت المقدس کی دیوار ندبہ پر تحریر کیا ہے!

  • اسرائیل کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے، میجر جنرل جعفری

    اسرائیل کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے، میجر جنرل جعفری

    Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا کہ شام و عراق میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد مزاحمتی محاذ مزید طاقتور ہوا ہے۔

  • اسرائیل کی نابودی تک واپسی مارچ جاری رہے گا

    اسرائیل کی نابودی تک واپسی مارچ جاری رہے گا

    Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶

    تیس مارچ سے شروع ہونے والا فلسطینیوں کا واپسی مارچ بدستور جاری ہے اور پرامن مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے میں مزید ایک فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • ریفرنڈم – صیہونیوں کی نابودی کا پیش خیمہ

    ریفرنڈم – صیہونیوں کی نابودی کا پیش خیمہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۱

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • صیہونی حکومت کی نابودی پر تاکید

    صیہونی حکومت کی نابودی پر تاکید

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

    اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

    ۱۹ minutes ago
  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

  • وزیرِاعظم کے لیے بعض وزرا مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو

  • ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر متفق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS