-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا اسلامو فوبیا کے تدارک پر زور
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶پاکستان کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے دنیا میں اسلامو فوبیا کے مقابلے پر زور دیا ہے۔
-
برطانیہ میں اسلاموفوبیا، مسلمانوں کی قبریں بھی محفوظ نہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳یورپی ممالک منجملہ برطانیہ میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کے مابین امتیازی سلوک کی وجہ سے حالیہ برسوں میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا ہے اور اسکے سخت منفی نتائج مختلف شکلوں میں برآمد ہو رہے ہیں۔
-
عالم اسلام کے شدید احتجاج کے درمیان اب ڈنمارک میں قرآن پاک کی اہانت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰ترکیہ نے ڈنمارک میں پھر قرآن پاک کی اہانت پر انقرہ میں تعینات اس ملک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
شانِ قرآنی میں گستاخی کے خلاف یمن اور ترکیہ میں مظاہرے (ویڈیوز)
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵شانِ قرآنی میں اہانت کے خلاف یمن اور ترکیہ میں فرزندان اسلام نے وسیع پیمانے پر احتجاج کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل بھی سویڈن میں دائیں بازو کے ایک انتہا پسند سیاستداں راسموس پالودان نے قرآن کریم کی اہانت مسلمانوں کی توہین کر کے دنیا کی ایک ارب مسلم آبادی کو رنجیدہ خاطر کر دیا تھا۔ اسکے بعد گزشتہ روز ہالینڈ بھی یہ مذموم اقدام دہرایا گیا اور ایک انتہاپسند اسلام مخالف عنصر نے آخری صحیفۂ الٰہی کی شان میں گستاخی کی۔
-
سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں شانِ قرآنی میں گستاخی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں ایک بار پھر شانِ قرآنی میں گستاخی کی گئی ہے جو بارِ دیگر دنیا بھر کے مسلمانوں کے شدید غم و غصے کا باعث بنی ہے۔
-
سویڈن میں قرآن کریم کی اہانت پر عالمی ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶سویڈن میں بارِ دیگر شانِ قرآنی میں ہوئی گستاخی پر عالم اسلام کے سخت رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سویڈن میں ہوئی شانِ قرآن میں گستاخی کی ایران نے مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سویڈن (Sweden) میں قرآن پاک کی توہین کے تسلسل کی سختی سے مذمت کی۔
-
برازیل میں اسلام کا بڑھتا بول بالا، تازہ مسلمان کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کا زور و شور ہے، حتی لاطینی امریکی ممالک بھی سے محفوظ نہيں رہے ہیں۔
-
برطانیہ میں عیسائیوں کی آبادی اقلیت میں چلی گئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے والے مذاہب میں شامل ہوگیا۔
-
ہندوستان: مسجد جیسا بس اسٹاپ، بلڈوزر چلوا دوں گا! بی جے پی لیڈر کی دھمکی
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں بی جے پی رکن پارلیمان نے ایک بس اسٹاپ کو مسجد جیسا قرار دے کر اس پر بلڈوزر چلوانے کی دھمکی دی ہے۔