-
اسلام کو دہشتگردی اور انتہا پسندی سے جوڑنا مناسب نہیں: عمران خان
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسلام کو دہشتگردی اور انتہا پسندی سے مسلمانوں کو تکلیف پہنچتی ہے۔
-
فرانس کے صدر کی اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶فرانس کے صدر نے خاتون پولیس اہلکار پر چاقو سے حملے کو بہانہ بنا کر ایک مرتبہ پھر اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے مسلمانوں کے احساسات و جذبات کو مجروح کیا ہے۔
-
یورپ میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷یورپی ملک نیدرلینڈز میں ایک زیرتعمیر مسجد کو آگ لگادی گئی۔
-
عالم اسلام خود اپنے اندر انتہا پسندی کا خاتمہ کرے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو خود سے انتہا پسندی کو دور کرنا ہو گا اور اسے چاہئے کہ اسلاموفوبیا کے سلسلے میں مشترکہ موقف اختیار کرے۔
-
نقاب پر پابندی، سوئزر لینڈ کی مسلم برادری متحرک
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴۔ نقاب پر پابندی کے تعلق سے سوئزر لینڈ کی مسلم کمیونٹی کی طرف سے رد عمل سامنے آنے کی توقع کی جا رہی ہے
-
فرانسیسی اسلاموفوبیا پر پاکستان کی نکتہ چینی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۷پاکستان کے صدر عارف علوی نے یورپ بالخصوص فرانس میں جاری اسلاموفوبیا کی پالسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
جرمنی میں اسلامو فوبیا کے رجحان میں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷جائزہ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ جرمنی میں بہت سے مسلم باشندے بچپن ہی سے تعصب کا سامنا کرتے ہیں۔
-
مغرب میں اسلاموفوبیا پر پاکستانی وزیر اعظم کی نکتہ چینی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مغربی ملکوں میں اسلام اور مسلمانوں کو دہشت گردی سے جوڑنے کے اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
-
فرانس میں چارلی ہیبڈو کیس میں چار پاکستانی گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰چارلی ہیبڈو کیس میں ملوث ہونے کے شبہے میں فرانسیسی پولیس نے چار پاکستانی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸فرانس میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔