SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • اہم اعلان: جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ سحر اردو ٹی وی کی نئی فریکوئنسی

    اہم اعلان: جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ سحر اردو ٹی وی کی نئی فریکوئنسی

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۱

    ناظرین کرام! آپ کے اپنے محبوب چینل کی نشریات اب ایک نئی فریکوئنسی پر دستیاب ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ ہم نے اپنی فریکوئنسی تبدیل کر دی ہے تاکہ آپ کو اور زیادہ صاف، شفاف اور دلکش نشریات فراہم کی جا سکیں۔

  • پاکستانی شخصیات نے وینزوئيلا کے خلاف امریکی جارجیت کی مذمت کی ہے + رپورٹ

    پاکستانی شخصیات نے وینزوئيلا کے خلاف امریکی جارجیت کی مذمت کی ہے + رپورٹ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۱

    پاکستانی شخصیات نے وینزوئيلا کے خلاف امریکی جارجیت کی مذمت کی ہے ۔ اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • انداز جہاں:  غزہ کی تازہ ترین صورت حال

    انداز جہاں: غزہ کی تازہ ترین صورت حال

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/06

  • ایران کے خلاف دھمکیوں کی شدید مذمت، ہر حملے کا فیصلہ کن جواب ہوگا ؛ دفاعی کونسل

    ایران کے خلاف دھمکیوں کی شدید مذمت، ہر حملے کا فیصلہ کن جواب ہوگا ؛ دفاعی کونسل

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی کونسل نے ملک کے خلاف دھمکیوں اور مداخلت پسندانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہر جارحیت اور دشمنانہ اقدام کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا-

  • ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے!

    ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے!

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸

    ہندوستان کے انگریزی زبان کے اخبار "ہندوستان ٹائمز" نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ آئندہ ہفتے ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔

  • صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کا اغوا اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب

    صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کا اغوا اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸

    اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی سخت مذمت کی اور اس کو اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی قرار دیاہے۔

  • وینزویلا بحران: وینزویلا کے وزیرِ خارجہ نے ایرانی موقف کا شکریہ ادا کیا

    وینزویلا بحران: وینزویلا کے وزیرِ خارجہ نے ایرانی موقف کا شکریہ ادا کیا

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۶

    وینزویلا کے وزیرِ خارجہ نے ایک پیغام ارسال کرکے امریکہ کی جارحیت کی مذمت میں ایران کے ٹھوس موقف کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • ایران، کیوبا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    ایران، کیوبا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۴

    ایران اور کیوبا کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور تعاون کی تقویت نیز بین الاقوامی اداروں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔

  • امن کی بات مگر طاقت کی زبان: ٹرمپ اور جنگل کا قانون

    امن کی بات مگر طاقت کی زبان: ٹرمپ اور جنگل کا قانون

    Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۱

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کے بعد صحافیوں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی صورتحال، امریکی جارحیت، دنیا کے ساتھ امریکہ کے غیر قانونی رویے سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھا۔

  • انداز جہاں:   ایران کے خلاف دشمن کی نئی سازش

    انداز جہاں: ایران کے خلاف دشمن کی نئی سازش

    Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/05

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۶ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS