-
ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے اور اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور انسانی بحران
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/23
-
اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو صیہونی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا: جنرل نائینی
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ دو ہفتے مزید جاری رہتی تو اسرائیلی حکومت کا کچھ باقی نہ رہتا۔
-
اسلام آباد میں ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں چیریٹی بازار کے نام سے ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح ہو گیا ہے۔
-
علاقے اور خاص طور پر پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا مسئلہ ہمارے لئے بہت اہم: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے آغاز کے بعد سے ہی ہم نے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے میں مدد کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں۔
-
اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر نے اصفہان میں صوبہ اصفہان کے گورنر سے ملاقات میں کہا کہ اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی۔
-
ایام فاطمیہ: پورا ایران سوگ میں ڈوبا، ہندوستان، پاکستان، عراق اور لبنان سمیت دنیا بھر میں غم کا ماحول
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم وفات کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔ اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں جاری ہے۔
-
روس نے آئی اے ای اے کی ایران مخالف قرارداد کو غیر مؤثر اور نقصان دہ قرار دیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۳ویانا میں روس کے مستقل مندوب سرگئی ریابکوف نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے ہنگامی اجلاس اور اس موقع پر ایران کے خلاف جاری ہونے والی قرارداد کو نقصان دہ اور مہمل قرار دیا ہے۔
-
ایران اسٹیل پیداوار میں دنیا کے سات بڑے ممالک میں شامل
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲اکتوبر 2025 میں 3.3 ملین ٹن اسٹیل کی پیداوار کے ساتھ ایران نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد اضافہ کیا اور مغربی ایشیا کی مجموعی پیداوار کا 61 فیصد اپنے نام کیا۔
-
ایران کے ساتھ تعاون کرنے پر امریکہ کی جانب سے ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹امریکی حکومت نے اپنی دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے کئی ہندوستانی کمپنیوں اور افراد پرایران کی آئل تجارت میں تعاون کی بنا پر پابندی عائد کردی ہے۔