SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • پروگرام سفرہ خانہ - 12

    پروگرام سفرہ خانہ - 12

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/03

  • کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت

    کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کے دورے پر ہے اور یہ وفد بین الاقوامی سمندری نمائش اور کانفرنس میں شرکت کے لئےساحلی شہر کراچی پہنچ گیا ہے۔

  • دشمن ایران کی طرف میلی نظر ڈالنے کی ہمت نہیں رکھتا: ب‎ریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی

    دشمن ایران کی طرف میلی نظر ڈالنے کی ہمت نہیں رکھتا: ب‎ریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴

    ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ جنرل وحیدی نے کہا ہے کہ سمندری سرحدوں پر قائم امن سپاہ پاسداران کے جوانوں کی شبانہ روز قربانیوں کا نتیجہ ہے اور دشمن ان کی شجاعت سے خوفزدہ ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کا گروسی اور عمانی ہم منصبوں کے بیانات پر دوٹوک ردعمل

    ایرانی وزیر خارجہ کا گروسی اور عمانی ہم منصبوں کے بیانات پر دوٹوک ردعمل

    Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس پیغام میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل اور عمان کے وزیر خارجہ کے حقیقت پسندانہ بیانات پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے

    ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    ہندوستان کے لئے ایران کے نئے سفیر محمد فتح علی نے میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔

  • انداز جہاں:  بہار میں انتخابی گہماگہمی

    انداز جہاں: بہار میں انتخابی گہماگہمی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/02

  • پروگرام سفرہ خانہ - 11

    پروگرام سفرہ خانہ - 11

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/02

  •  دشمنوں کے مطالبات کی کوئی انتہا نہیں,  ضروری ہے کہ پوری قوم ان کے سامنے ڈٹ جائے:  ڈاکٹر علی لاریجانی

    دشمنوں کے مطالبات کی کوئی انتہا نہیں, ضروری ہے کہ پوری قوم ان کے سامنے ڈٹ جائے: ڈاکٹر علی لاریجانی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ دشمن پوری طاقت سے ایرانی عوام کے ارادے کو توڑنے میں مصروف ہے۔

  • ایران کو مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیغامات موصول ہوئے ہیں، حکومتی ترجمان

    ایران کو مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیغامات موصول ہوئے ہیں، حکومتی ترجمان

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳

    ایرانی حکومتی ترجمان نے مذاکرات کے حوالے سے پیغام موصول ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ کو موصولہ پیغامات کی تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔

  • دہشت گردی اور بے گناہ افراد پر تشدد ہر صورت قابل مذمت ہے: عراقچی

    دہشت گردی اور بے گناہ افراد پر تشدد ہر صورت قابل مذمت ہے: عراقچی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۴

    وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سوڈانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کہا ہے کہ بے گںاہ لوگوں کے ساتھ تشدد اور دہشت گردی دنیا میں جہاں بھی اور جس شکل میں بھی ہو، قابل مذمت ہے

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۴ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS