SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  •   ایران کی لڑکیوں کی فٹسال ٹیم  نے ایشین گیمز کی فٹسال چیپمئن شپ جیت لی

    ایران کی لڑکیوں کی فٹسال ٹیم نے ایشین گیمز کی فٹسال چیپمئن شپ جیت لی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۸

    ایران کی لڑکیوں کی فٹسال ٹیم نے بحرین ایشین گیمز کے لڑکیوں کے فٹسال کے فائنل میں چین کی لڑکیوں کی ٹیم کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اور چیپمئن شپ جیت لی

  • انداز جہاں:   پاکستان کے زير انتظام کشمیر میں سیاسی ہلچل

    انداز جہاں: پاکستان کے زير انتظام کشمیر میں سیاسی ہلچل

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ:29-10-2025

  • پروگرام سفرہ خانہ - 7

    پروگرام سفرہ خانہ - 7

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/29

  • مشرقی ایران میں جیش العدل کا سیل تباہ، ایرانی فورسز کی کامیاب کارروائی

    مشرقی ایران میں جیش العدل کا سیل تباہ، ایرانی فورسز کی کامیاب کارروائی

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    ایرانی سیکورٹی فورسز نے مشرقی ایران میں کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ جیش العدل کے سیل کو تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔

  • ایران اور اس کے دشمنوں کے درمیان پھر سے تصادم کا کتنا خدشہ؟

    ایران اور اس کے دشمنوں کے درمیان پھر سے تصادم کا کتنا خدشہ؟

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲

    بارہ روزہ جنگ اگرچہ بظاہر ختم ہو گئی ہے لیکن اصل مقابلہ اب شروع ہوا ہے؛ یعنی عسکری جنگ سے انفارمیشن ، سیکوریٹی اور نفسیاتی جنگ کا میدان۔ نور نیوز کا ایک تجزیہ

  • ایران، طیارہ سازی کی صلاحیت کے حامل چند ممالک میں شامل

    ایران، طیارہ سازی کی صلاحیت کے حامل چند ممالک میں شامل

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران بھی طویل تحقیقاتی عمل کے بعد دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو طیارہ سازی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

  • ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوڈان کے الفاشر شہر میں تشدد کے فوری خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوڈان کے الفاشر شہر میں تشدد کے فوری خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی نے سوڈان کی ریاست دارفور کے شہر الفاشر میں فوجی جھڑپوں میں شدت آنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عام شہریوں پر حملےاور اس علاقے کی بنیادی تنصیبات کی تباہی و بربادی کو ایک غیر انسانی اقدام قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔

  • ایران کی اعلیٰ  قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات: تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات: تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳

    پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور دیا گیا۔

  • چابہار- زاہدان ریلوے لائن مارچ 2026 میں مکمل ہوجائے گی: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر

    چابہار- زاہدان ریلوے لائن مارچ 2026 میں مکمل ہوجائے گی: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر

    Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶

    صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر منصور بیجار نے بتایا ہے کہ ایران کے شمال- جنوب ٹرانزٹ کوریڈور کے ترقیاتی منصوبے کے تحت اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لیے چابہار- زاہدان ریلوے لائن کو مکمل کرنے کی رفتار تیز ہوگئی ہے۔

  • انداز جہاں:  ہندوستان:  ایس آئی ار پر رد عمل

    انداز جہاں: ہندوستان: ایس آئی ار پر رد عمل

    Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ:28-10-2025

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

    ۱۶ hours ago
  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

  • گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان

  • امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا

  • انصاف کو انتخابی اور سیاسی محرکات کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ایرانی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS