SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • انداز جہاں:   گروسی کے نام ایران، چین اور روس کا مشترکہ خط

    انداز جہاں: گروسی کے نام ایران، چین اور روس کا مشترکہ خط

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    نشر ہونے کی تاریخ:25-10-2025

  • ایران، روس اور چین کا  گروسی کو مشترکہ خط ، ایران کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کی مدت ختم ہونے پر زور

    ایران، روس اور چین کا گروسی کو مشترکہ خط ، ایران کے ایٹمی پروگرام کی نگرانی کی مدت ختم ہونے پر زور

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹

    ایران، روس اور چین نے آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط لکھا ہے جس میں اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف اختیار کیا گيا ہے۔

  • اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرا کی ملاقات: دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز

    اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرا کی ملاقات: دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸

    ایران کی ٹرانسپورٹ اور شہری ترقی کی وزیر فرزانہ صادق نے پاکستان کے وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست شپنگ لائن کی تجویز پیش کی گئی۔

  • پروگرام سفرہ خانہ - 4

    پروگرام سفرہ خانہ - 4

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/26

  • پروگرام سفرہ خانہ - 3

    پروگرام سفرہ خانہ - 3

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/10/25

  • بحرین ایشین یوتھ گیمز 2025، ہندوستان کی کبڈی ٹیم ایران کی لڑکے اور لڑکیوں دونوں ٹیم کو ہرانے میں رہی کامیاب

    بحرین ایشین یوتھ گیمز 2025، ہندوستان کی کبڈی ٹیم ایران کی لڑکے اور لڑکیوں دونوں ٹیم کو ہرانے میں رہی کامیاب

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹

    بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز 2025 میں ہندوستان کے لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کی کبڈی ٹیموں نے اپنے اپنے مقابلوں میں جیت حاصل کی ہے۔

  • اقوام متحدہ کو سخت امتحان اور طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا: ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی

    اقوام متحدہ کو سخت امتحان اور طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا: ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اس وقت اقوام متحدہ کے منشور کو ایک سخت امتحان اور اس کے طور طریقوں کے غلط استعمال کا سامنا ہے۔

  • ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں: ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر کا واضح اعلان

    ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں: ایرانی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر کا واضح اعلان

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹

    اطلاعات کے مطابق ایرانی فوج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے واضح اعلان کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔

  • ایران، روس اور چین کا آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط، اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف

    ایران، روس اور چین کا آئی اے ای اے کے سربراہ کو مشترکہ خط، اقوام متحدہ کی قرارداد پر مشترکہ موقف

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴

    ایران، روس اور چین نے مغربی ممالک کی جانب سے اسنیپ بیک میکینزم کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ قرارداد 2231 کی تمام شقیں 18 اکتوبر سے ختم ہوچکی ہیں۔

  • شنگھائی گروپ کی انسداد دہشت گردی مشقیں رواں سال ایران میں ہوں گی

    شنگھائی گروپ کی انسداد دہشت گردی مشقیں رواں سال ایران میں ہوں گی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷

    شنگھائی تعاون تنظیم کے شعبہ انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ 14 دسمبرکو ایران میں شنگھائی کے رکن ملکوں کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقیں ہوں گی

Show More
خاص خبریں
  • سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ

    سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ

    ۲۰ minutes ago
  • طیارہ بردار امریکی بیڑے اور ایک جنگی جہاز پر ایران کا جوابی حملہ

  • علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل

  • ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود

  • ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS