-
ترجمان وزارت خارجہ: صیہونیوں کی وعدہ خلافیوں کی جانب سے ہوشیار رہیں: وزارت خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کے مجوزہ امن منصوبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس سلسلے کے فیصلے کو فلسطینی عوام اور استقامتی گروہوں کی مرضی سے وابستہ قرار دیا۔
-
ورلڈ پیرا ایتھلیٹک چیمپئن شپ؛ آخری گولڈ میڈل بھی ایران کے نام
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۱ایرانی پیرا ایتھلیٹک قومی ٹیم نے ہندوستان میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
انداز جہاں: ایران کی غیر قابل شکست عسکری طاقت
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ: 05-10-2025
-
مشہد اور لاہور کے درمیان براہ پرواز کا آغاز
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰پاکستان کے شہر لاہور سے ایران کے مقدس شہر مشہد کے لیے ایک اور براہ راست پرواز کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایران کی قومی خواتین والیبال ٹیم نے تاریخ رقم کی، وسطی ایشیائی چیمپئن بن گئی
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷ایران کی قومی خواتین والیبال ٹیم ازبکستان کو شکست دے کر وسطی ایشیائی چیمپئن بن گئی
-
ٹرمپ نے حماس کے جواب کو کیوں قبول کیا؟ کچھ پس پردہ حقائق
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷اس میں کوئی شک نہیں کہ حماس کا جواب ٹرمپ کے منصوبے کو مکمل طور پر قبول کرلینے کے معنی میں نہیں ہے جس کا ثبوت خود حماس کا بیان ہے ۔
-
صہیونی جنگی مجرموں کو بے نقاب کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۶ایرانی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے امدادی کشتیوں پر حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۳سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر تہران میں موجود امام حسین اسکوئر پر لوگوں کا عظیم اجتماع
-
کھیل کود میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸ایران کے کھیل کود کے وزیر نے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کے لئے ایک متحدہ محاذ کی ضرورت پر زور دیا
-
انداز جہاں: غزہ کے لئے ٹرمپ منصوبہ ، پس پردہ حقائق
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴نشر ہونے کی تاریخ: 04-10-2025