-
اقوام متحدہ کی غیر قانونی قرار دادوں پر عمل کرنا لازمی نہیں: اسپیکر قالیباف
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷اسپیکر قومی اسمبلی محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ روس اور چین نے سلامتی کونسل کے دو مستقل اراکین کی حیثیت سے ایک سرکاری بیان میں اس بات پر زور دیا کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کی بحالی غیر قانونی ہے اس کی تعمیل لازمی۔ نہیں۔
-
مغربی ممالک بہانہ تراشتے رہے، ہم مذاکرات کے لیے تیار تھے: صدر مملکت
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶صدر مسعود پزشکیان نے ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ نے اسنیپ بیک کو فعال نہ ہونے کے لیے آئی اے ای اے کو دسترسی دینے کی شرط رکھی تھی جسے ہم نے اپنے تحفظات کو مدنظر رکھتے ہوئے قبول بھی کیا۔
-
انداز جہاں: سید مقاومت کی شہادت کی پہلی برسی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳نشر ہونے کی تاریخ: 27-09-2025
-
صیہونی حکومت کسی بھی ملک پر رحم کرنے والی نہیں ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ آج سب پر واضح ہو چکا ہے کہ صیہونی حکومت کسی بھی ملک پر رحم کرنے والی نہیں ہے
-
صدر مملکت نیویارک کا دورہ مکمل کر کے تہران روانہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کا موقف بیان کرنے اور مختلف ممالک کے سربراہوں سے ملاقات کے بعد ایران کے لئے روانہ ہوگئے ہیں
-
سید حسن نصر اللہ عشروں پہلے اسرائیل کے خطرے کو بھانپ چکے تھے: علی لاریجانی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت بالخصوص حزب اللہ اسرائیل کے خلاف جدوجہد کے میدان میں ایک عظیم سرمایہ ہے اور اس میں شہید سید حسن نصر اللہ کا کردار ناقابل انکار ہے۔
-
ایران آئی اے ای اے کو ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کرنا چاہیے تھا: ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲ایران کی ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ جب ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ ہوا تو آئی اے ای اے کی ذمہ داری بنتی تھی کہ ان حملوں کی مذمت کرے۔
-
اسلامی ممالک باہمی تعاون کے فروغ سے اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے آسائش و سلامتی فراہم کریں
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کویت کے ولی عہد سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ اسلامی ملکوں کو باہمی تعاون بڑھا کر اپنے عوام اور مسلم اقوام کے لئے رفاہ و آسائش اور سلامتی فراہم کرنا چاہئے۔
-
اسنیپ بیک میکانزم کے ذریعے ہمارا عزم کمزور نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جس طرح حملوں کے ذریعے ایران کو جھکایا نہیں جاسکا اسی طرح اسنیپ بیک میکانزم کا حربہ بھی ناکام ہوگا۔
-
رہبر انقلاب: ذمہ دارویوں کے پابند رہیں اور حق کی کامیابی اور باطل کے زوال پر مبنی اللہ کے وعدے پر یقین رکھیں
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ذمہ دارویوں کے پابند رہنے اور حق کی کامیابی اور باطل کے زوال پر مبنی اللہ تعالی کے وعدے پر یقین رکھنے کی سفارش کی ہے۔