-
امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر غلطی دوہرائی، تو ہمارا جواب پہلے سے کہیں زیادہ تباہ کن ہوگا: مسلح افواج کا انتباہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت اور امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف کسی بھی حماقت آمیز اور شیطانی حرکت کو دوہرانے کی کوشش کی گئی تو مسلح افواج کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور تباہ کن ہوگا۔
-
پاکستان میں سیلاب ، صدر ایران نے افسوس اور مدد کے لئے آمادگی ظاہر کی
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پز شکیان نے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیلاب میں سیکڑوں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سیلاب زدگان کی مدد کے تعلق سے ہر طرح کے تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں: حزب اللہ کے خلاف استعماری سازشيں
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱نشر ہونے کی تاریخ: 16-08-2025
-
ایران کی 3 یونیورسٹیاں دنیا کے 500 بہترین اعلی تعلیمی مراکز کی فہرست میں شامل
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷انسٹی ٹیوٹ فار سائنس سائٹیشن کے سربراہ محمد مہدی علویان نے بتایا ہے کہ شنگھائی فہرست میں جو کہ دنیا کی انتہائی معتبر فہرستوں شامل ہے، ایران کی 3 یونیورسٹیوں کو دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل کیا گیا ہے۔
-
امام حسین علیہ السلام تمام مسلمانوں کےلئے مشعل راہ؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کا معرکہ، ظلم کے خلاف جدوجہد اور قربانی کی لازوال مثال ہے، جو ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/15
-
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: پاگل صہیونی کتے کو پٹہ ڈالنے کا وقت نکلا جارہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ باولے صہیونی کتے کو پٹہ ڈالنے کا وقت نکلا جارہا ہے۔
-
عباس عراقچی : یورپ کو ایٹمی معاہدے کی کسی شق پر عمل کا حق ہی نہيں
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپ کے پاس 20 اکتوبر تک پیچھے ہٹنے کا وقت ہے، لیکن ان کے پاس JCPOA کے بارے میں بات کرنے یا عمل درآمد کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ یہ ہمارے اور یورپ کے درمیان ایک قانونی چیلنج ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: ظالم کے خلاف امام حسین (ع) کی جنگ ابدی ہے
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اربعین حسینی میں شرکت کے بعد اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امام حسین (ع) کی جنگ ہر مسلمان کے لیے ایک ابدی درس ہے، بالخصوص دشمنوں کا سامنا کرتے ہوئے جو آپ کی طاقت اور استقامت پر سوالیہ نشان لگاتے ہیں۔
-
نیل سے فرات تک نیتن یاہو کا شیطانی منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷ایران نے صیہونی حکومت کے فسطائی ارادوں کو روکنے کے لئے ٹھوس بین الاقوامی اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔