-
مشترکہ دشمن کے خلاف یکجہتی وقت کا تقاضا ہے، ایرانی صدر
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیلی رژیم خطے کو کمزور اور وسائل پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، اس لیے ایران، عراق اور دیگر اسلامی ممالک کو متحد ہو کر اس مشترکہ دشمن کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
-
صیہونی ریاست اختلافات کو ہتھیار بنا کر امت مسلمہ کو تقسیم کر رہی ہے، پزشکیان
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر سے ملاقات امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
-
امریکی دفاعی ساکھ کو دھچکا، ایران کے میزائل حملے نے پیٹریاٹ کو بے بس کر دیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۰امریکی میڈیا اور حکام کے دعووں کے برخلاف بعض فوٹیج اور رپورٹیں بتاتی ہیں کہ امریکا کا پیٹریاٹ سسٹم ایرانی میزائلوں سے العدید امریکی فوجی اڈے کو محفوظ رکھنے میں ناکام رہا ہے
-
انداز جہاں:ایران، پاکستان اور عراق کا سہ فریقی اجلاس
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵نشر ہونے کی تاریخ: 14-07-2025
-
ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ صرف مذاکرات کے موثر ہونے کی یقین دہانی کرائے جانے کی صورت میں ہی مذاکرات میں داخل ہو گا جبکہ یورپی ممالک کے ساتھ مشاورت بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کا اجلاس؛ سرحدی امور اور اربعین کے زائرین کے سفری انتظامات کا جائزہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ایران، پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ نے مشترکہ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ لاکھوں زائرین کی خدمت، ویزا، نظم و ضبط اور سیکیورٹی تعاون کے لیے ایک مربوط ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ ایرانی وزیر خارجہ چین روانہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ چين گئے ہیں۔
-
صیہونی دشمن پر کاری ضرب لگائی گئی؛ صدر ایران
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج کی توانائیوں نے صیہونی دشمن کی کمرتوڑ دی ہے۔
-
ایران: غیرملکی سفارتکاروں کا آئی آر آئی بی کا دورہ (ویڈیو رپورٹ)
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰تہران میں متعین دسیوں ملکوں کے سفیروں اور سفارتکاروں نے ایران کے قومی نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کی اُس عمارت کا دورہ کیا جو صیہونی دہشتگردی کا نشانہ بنی تھی۔