SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

    عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ مسرور بارزانی کے دفتر پر ڈرون حملے کو بہت مشکوک قرار دیا ہے۔

  • صبر، یک جہتی اور امید بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    صبر، یک جہتی اور امید بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے  پیر 17 اگست کی رات ایکس پر ایک پیغام میں، صبر، یک جہتی اور امید کو بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید قرار دیا ہے۔

  • ایران وعراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو

    ایران وعراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱

    ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔

  • ایران ایک مثالی علاقائی طاقت میں تبدیل ہوگیا

    ایران ایک مثالی علاقائی طاقت میں تبدیل ہوگیا

    Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹

    سپاہ پاسدران کے ڈپٹی کمانڈرانچیف نے کہا ہے کہ ایران دنیا کی بڑی طاقتوں سے ٹکر لے رہا ہے اور اس کی یہ حیثیت، اسلامی انقلاب کے بعد کے برسوں میں قیادت کی طاقت اور عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے

  • انداز جہاں: لبنان کی تازہ ترین صورت حال

    انداز جہاں: لبنان کی تازہ ترین صورت حال

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/17

  • ایران اور اس کی رعنائیاں -30

    ایران اور اس کی رعنائیاں -30

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/8/17

  •  ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    ایران کی فوج کے کمانڈوز، ملک کے دفاع کے لیے تیار

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲

    سخت تربیت، بلند حوصلہ اور ہر چیلنج کا سامنا کرنے کی تیاری—ایرانی کمانڈوز اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ میدانِ عمل میں مہارت، نظم و ضبط میں مثال—ایرانی کمانڈوز دفاعِ وطن کے لیے تیار۔

  • مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

    مشہد اور کراچی کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۷

    مشہد اور کراچی کے درمیان کیش ایئر نے اپنی ہفتہ وار پروازیں شروع کردی ہیں۔

  • ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے: قطر سے ایران کا مطالبہ

    ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے: قطر سے ایران کا مطالبہ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر سے ایران کا مطالبہ ہے کہ تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے۔

  • غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل

    غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے وزیر نے غزہ میں قتل عام کے لئے رات کا کوٹہ معین کیا ہے جو صریحی اعتراف جرم ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۳ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS