-
دہشتگرد صہیونیوں کی جارحیت میں 72 خواتین اور بچے شہید؛ حکومت ایران کی ترجمان
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دہشت گردانہ صیہون جارحیت میں 72 خواتین اور بچے شہید ہوئے ہیں۔
-
سید عباس عراقچی: ایرانی عوام اپنے خون کے آخری قطرے تک مقاومت کریں گے
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ہم کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہماری قسمت کا فیصلہ کرے ۔
-
تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری مگر جنگی جہازوں کا کوئی معاہدہ نہیں، با خبر ذرائع
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ایران کے باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری ہے مگر جنگی جہازوں کی خریداری کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایاہے۔
-
صیہونیوں کے مقابلے میں مزاحمت واجب ہے، ایران کے 1300 علمائے اہل سنت کا بیانیہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵ایران کے اہل سنت سے تعلق رکھنے والی 1300 سے زیادہ شخصیات، علما اور مفکرین نے اسلامی ممالک کے حکام اور نوجوانوں کے نام ایک بیانیہ جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ کفار حربی بالخصوص صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت اور مزاحمت ایک شرعی ذمہ داری اور واجب عمل ہے۔
-
ذلت اور ظلم کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس حسین (ع) سے لیا ہے: صدر پزشکیان
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۰صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہونے والے کمانڈروں اور ایرانی شہریوں کے پرشکوہ تشییع میں عوام کی شاندار شرکت کا شکریہ ادا کیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/28
-
یہ ایران ہے شیروں کی کچھار، تہران سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۳ایران کے دارالحکومت تہران میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
ترکی الفیصل: ... تو امریکہ اسرائیل کے ڈیمونا پر بمباری کرتا
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴سعودی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم ایک منصفانہ دنیا میں زندگی گزار رہے ہوتے تو ایران کے بجائے ڈیمونا کی جوہری تنصیبات اور اسرائیل کے دیگر مقامات پر بمباری کرنی چاہیئے تھی۔
-
ایرانیوں نے خون دیا لیکن اپنی زمین نہیں دی؛ عراقچی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہدائے وطن کے جلوس جنازہ میں شرکت کے بعد کہا کہ ایرانیوں نے خون دیا، اپنے جگر گوشے دیئے لیکن اپنی سرزمین اور عزت نہیں دی۔
-
شہداء کے جلوس جنازے میں جنرل قاآنی کی شرکت + ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے شہدائے وطن کی عظیم الشان تشییع جنازہ میں شرکت کی۔