SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف

    تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶

    پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔

  • ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر ہمارا جواب منہ توڑ ہوگا؛ عراقچی

    ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر ہمارا جواب منہ توڑ ہوگا؛ عراقچی

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے میں درج اسنیپ بیک مکینزم کو متحرک کرنے کی کوشش کی گئی تو تہران کا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔

  • انداز جہاں:ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور

    انداز جہاں:ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/25

  • ایرانی خاتون کھلاڑی نے ایشین کراٹے چیمپئن شپ پر قبضہ کیا

    ایرانی خاتون کھلاڑی نے ایشین کراٹے چیمپئن شپ پر قبضہ کیا

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸

    ایرانی کھلاڑی آتوسا گلشاد نژاد نے پگاہ زنگنہ کی ٹریننگ میں اپنی کامیابیوں کو جاری رکھتے ہوئے ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

  • ایرانی قوم کو ذلت ہرگز قبول نہیں: جنرل حسین سلامی

    ایرانی قوم کو ذلت ہرگز قبول نہیں: جنرل حسین سلامی

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱

    سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے دشمن کے مقابلے میں استقامت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کو ذلت ہرگز قبول نہیں۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کا چار ملکوں کا دورہ شروع ، پہلے ترکیہ پہنچے

    پاکستانی وزیر اعظم کا چار ملکوں کا دورہ شروع ، پہلے ترکیہ پہنچے

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ترکیہ سے اپنے چار ملکی دورےکا آغاز کردیا ہے.

  • تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر کے ساتھ سحر ٹی وی اردو کے رپورٹر کی خاص بات چیت

    تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر کے ساتھ سحر ٹی وی اردو کے رپورٹر کی خاص بات چیت

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰

    ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو کے ساتھ سحر ٹی وی اردو کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری کی خاص بات چیت۔

  • شہید آیت اللہ رئیسی کی بیٹی کا  آج لاہور میں خطاب+ ویڈیو

    شہید آیت اللہ رئیسی کی بیٹی کا آج لاہور میں خطاب+ ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی شہدائے خدمت سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئیں ہے۔

  • ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/24

  • انداز جہاں:پاکستانی وزير اعظم کا دورہ ایران

    انداز جہاں:پاکستانی وزير اعظم کا دورہ ایران

    May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/24

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۹ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS