-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/06
-
ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/06
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کا دورہ کیا ۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے تعلقات میں توسیع کا جائزہ لینا اور پاکستان و ہندوستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کےخاتمے کے لئے پاکستانی حکام کے ساتھ تبادلۂ خیال کرنا تھا
-
عالمی کانفرنس حضرت رضا(ع) میں ایران کے صدر مملکت سمیت 21 ممالک کے دانشوروں کی شرکت
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴چھٹی عالمی کانفرنس حضرت رضا علیہ السلام حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقد کی گئی جس میں ایران کے صدر مملکت سمیت 21 ممالک کے دانشوروں نے شرکت فرمائی۔
-
اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا منشور نسل کشی کو روکنے سے قاصر ہے: سعید رضا عاملی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰چھٹی عالمی کانفرنس حضرت رضا(ع) کے سیکرٹری نے کہا کہ انسانی حقوق کا منشورتوحیدی بنیادوں سے خالی ہے اس لئے انسانوں کوحقیقی مفادات فراہم نہیں کر سکتا جس کا نتیجہ دنیا میں ظلم اور نسل کشی کا تسلسل ہے ۔
-
یمن پر صیہونی حملوں کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ اور دیگر یمنی انفراسٹرکچر پر صیہونی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے
-
سمھجوتے کی واحد راہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد پر مبنی سفارت کاری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے تازہ ترین موقف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمھجوتے کی واحد راہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد پر مبنی سفارت کاری ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا دورہ پاکستان مکمل، تہران واپس پہنچ گئے
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد کل تہران واپس پہنچ گئے
-
ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستانی صدر نے غزہ میں اسرائیل کی جرائم کی مذمت کی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے صدر نے باہمی ملاقات میں صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے ایک اسپتال میں زیر علاج آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی