-
ایران برکس بینک کا رکن بنے گا
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے برکس بینک کے اراکین میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان: پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے قائل ہیں
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۸صدر مملکت نے تہران میں پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے ملاقات اور گفتگو کے دوران سیاست، معیشت، تجارت، ثقافت اور سیکورٹی کے میدانوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کا اعلان کیا۔
-
جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۱سپاہ پاسدارانانقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ رمضان نے سیاسی، اقتصادی اور فوجی توازن پر اثرانداز ہونے کی ایران کی توانائی اور امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں آشکارا کردیں
-
انداز جہاں: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ معاہدہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/11
-
طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ جنگ کے دوران ضروری معالجاتی وسائل کی فراہمی بھی وزارت خارجہ کی سنگین ذمہ داریوں میں شامل تھی۔
-
ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی نے سپاہ پاسداران کی مکمل اور ہمہ گیر حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی اور صدرِ مملکت کے درمیان رابطہ مستقل طور پر برقرار: ترجمانِ حکومت
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱حکومتِ ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت کا مستقل رابطہ، اعتماد اور حمایت پر استوار ہے۔
-
دشمن بدامنی پھیلا کر اور دباؤ دال کر ملک کو قحط، افراتفری اور سماجی تباہی سے دوچار کرنا چاہتے تھے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن بدامنی پھیلا کر اور دباؤ ڈال کر ملک کو قحط، افراتفری اور سماجی تباہی سے دوچار کرنا چاہتے تھے تاہم ان سازشوں کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۲سپریم کمانڈر آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای نے الگ الگ احکامات جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے 6 اہم عہدوں کے کمانڈروں کی تقرری کردی۔
-
انداز جہاں: یمن کی تازہ ترین صورت حال
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/10